• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نشیبی علاقہ زیر آب , خوراک چارہ کی شدید قلت برسوں سے رہائش پذیر خاندان ہجرت کرنے پر مجبور

webmaster by webmaster
ستمبر 18, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ نشیبی علاقہ زیر آب , خوراک چارہ کی شدید قلت برسوں سے رہائش پذیر خاندان ہجرت کرنے پر مجبور

لیہ{ صبح پا کستان }ضلع لیہ کا نشیبی علاقہ زیر آب خوراک چارہ کی شدید قلت برسوں سے رہائش پذیر خاندان ہجرت کرنے پر مجبور عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا امداد ی پیکج کا اعلان کرنے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق دریائے سندھ میں سیلابی پانی کے سبب ضلع لیہ میں دریائی کٹاؤ کے سبب بھکری احمد خان سمرا نشیب کوٹ سلطان اور کچہ کا علاقہ سمیت نشیبی علاقہ زیر آب آگیا ہے جس کے سبب انسانوں کے لئے خوراک جانوروں کے لئے چارہ بیماروں کے لئے ادویات کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے کئی دیہات اور آبادیاں دریا برد ہو چکی ہیں اور ہو رہی ہیں مقامی برسوں سے رہائش پذیر خاندان بے سرو سمانی کی حالت میں ہجرت کرنے پر مجبور ہیں عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب سے بڑے ا مداد ی پیکج کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم۔ الخدمت لیب کی جانب سے ہیپاٹائٹس بی سی ٹیسٹ کا فری کیمپ 22ستمبر کو لگایا جائے گا

Next Post

چوک اعظم . گوجرہ موٹروے پر حادثے میں جان بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

Next Post
چوک اعظم  .  گوجرہ موٹروے پر حادثے   میں جان بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

چوک اعظم . گوجرہ موٹروے پر حادثے میں جان بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ{ صبح پا کستان }ضلع لیہ کا نشیبی علاقہ زیر آب خوراک چارہ کی شدید قلت برسوں سے رہائش پذیر خاندان ہجرت کرنے پر مجبور عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا امداد ی پیکج کا اعلان کرنے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق دریائے سندھ میں سیلابی پانی کے سبب ضلع لیہ میں دریائی کٹاؤ کے سبب بھکری احمد خان سمرا نشیب کوٹ سلطان اور کچہ کا علاقہ سمیت نشیبی علاقہ زیر آب آگیا ہے جس کے سبب انسانوں کے لئے خوراک جانوروں کے لئے چارہ بیماروں کے لئے ادویات کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے کئی دیہات اور آبادیاں دریا برد ہو چکی ہیں اور ہو رہی ہیں مقامی برسوں سے رہائش پذیر خاندان بے سرو سمانی کی حالت میں ہجرت کرنے پر مجبور ہیں عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب سے بڑے ا مداد ی پیکج کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.