اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس نے شکل تبدیل کرلی ہے اور تیزی سے پھیل...
Read moreDetailsلاہور۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کو طبیعت میں بہتری پر سروسز ہسپتال سے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول شاہ سکندر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر کی مدعیت میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سید ثقلین شاہ بخاری سا بق...
Read moreDetailsلاہور: ایف آئی اے نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز...
Read moreDetailsلاہور ۔امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ کی نماز جنازہ ثمر باغ ضلع دیر پائین میں ادا کر...
Read moreDetailsگلگت: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے میرے ارد گرد موجود بہت...
Read moreDetailsملتان ۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے حکومت کی تعلیمی پالیسیوں کے خلاف سات نکاتی مطالبات پیش کردئیے، مرکزی سیکرٹریٹ میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی کے لحاظ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر لیہ تیسرے نمبر پر آگیا،پنجاب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے مقامی شوگر ملز کے کرشنگ سیزن کا افتتاح کر دیا۔اے ڈی سی جی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
تفصیل کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں گذشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاجب سردار عثمان خان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ڈویژنل سطح پر حسن قرات، نعت رسول مقبولؐ، اور آپ کی حیات مبارکہ بحیثیت انسانیت کے موضوع پر تقریری مقابلے ہوئے جس میں چاروں سے اضلاع سے اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علمو ں بالترتیب حسن قرات میں قاری محمد ذوالفقار، محمد شہباز، محمد شہزاد، محمد قاسم رشید، نعت رسول مقبولؐ کے لیے محمد ارشد، محمد محبوب، محمد جمشید، چاند عباس، اور تقریری مقابلہ میں عبدالودود، محمد ناصر، حذیفہ محمود نے حصہ لیا پرنسپل پروفیسر زاہد رسول نے تمام شرکا کو خوش آمدید کیا اور تلاوت کلام پاس سے کیا گیا جس کی سعادت محمد قاسم رشید نے کی بعد ازاں نعت رسول مقبول کالج ہذا کی ہونہار طالبہ نوشین اقبال نے پیش کی سٹیج سیکرٹری کے فرائض پروفیسر منور حسین جتوئی نے سر انجام دئیے اسی طرح حسن قرات کے لیے ججز پروفیسر حافظ مجیب الرحمن، پروفیسر نعیم اللہ قیصرانی، نعت رسول مقبول کے لیے ججز پروفیسر محمد صفدر، نشاط احمد، جبکہ تقریری مقابلہ کے لیے ججز پروفیسر عمران حیدر اور پروفیسر زاہد امین نے مقرر تھے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر وسیم اختر نے بتایا کہ ججز صاحبان نے باریک بینی سے فیصلے کرتے ہوئے اول، دوئم اور سوئم پوزیشن کا اعلان کیا اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم آج لاہور ہونیوالے مقابلہ جات میں شرکت کریں گے۔آخر میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ کو سرٹیفکیٹ اور انعامات بھی دئیے گئے۔تقریب میں فوکل پرسن پروفیسر اسلم جتوئی، عقیل رضا،احمد علی قریشی، سجاد حسین، صابر حسین جروارو دیگر اساتذہ کے علاوہ طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے شرکت کی۔