اسلام آباد: وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے...
Read moreDetailsاسلام آباد: پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی نے اپوزیشن...
Read moreDetailsلیہ( صبح کستان ) ڈسٹرکٹ کلکٹر کا لینڈ مافیا کو لیہ کی تاریخ کا بڑا جھٹکا ، کالج...
Read moreDetailsلاہور ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے...
Read moreDetailsنئی دہلی ۔ مقبوضہ کشمیر میں ائیرفورس پر ڈرون حملے بھی پلوامہ کی طرح مودی کا ڈرامہ ہیں ، بھارت...
Read moreDetailsاسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 23 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 735 نئے مثبت کیسز رپورٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ڈی ایس پی صدر سید رمیز بخاری کی نگرانی میں ایس ایچ او سٹی محمد دانش کی...
Read moreDetailsلاہور ۔ پاکستان میڈیکل کمیشن نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا۔ میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )جی پی او لیہ کے اکاءونٹ ہولڈرز ذاتی ڈاکخانہ اکاءونٹ سے رقم نکلوانے سے محروم،اکاءونٹ ہولڈرز...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )بہاءوالدین زکریا یونیورسٹی بہادر سب کیمپس کے اے ڈی اے،اے ڈی ایس کے طلباء کا ڈسٹرکٹ...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق لوگوں کے انکی دہلیز پر مسائل حل کر رہے ہیں ۔ قبائلی لوگوں مسائل سنتے ہوئے فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ قبائلی لوگوں کے ریونیو سمیت دیگر مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے گا ۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز نے کہا کہ وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق لوگوں کو بلانے کے بجائے خود ان کی دہلیز پر پہنچنا ہے ۔ قبائلی لوگوں کو سفری مشکلات اور اخراجات سے بچانے کےلئے سرحدی مقام تک پہنچے ہیں ،آئندہ بھی پسماندہ علاقہ کا انتخاب کیا جائیگا ۔ ریونیو کھلی کچہری میں زیادہ تر قبائلی لوگوں نے پانی اور روڈ کے حوالے درخواست پیش کیں ۔ کھلی کچہری میں قبائلی لوگوں کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار زندہ باد کے نعرے اور کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ارشاد احمد ڈی سی کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز کو قبائلی علاقوں میں خصوصی توجہ دینے پر خراج تحسین پیش کیا