• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مقبوضہ کشمیر پر ڈرون حملے بھی پلوامہ کی طرح مودی کا ڈرامہ ہیں ، بھارت میں سوالات اٹھنے لگے

webmaster by webmaster
جون 29, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر پر ڈرون حملے بھی پلوامہ کی طرح مودی کا ڈرامہ ہیں ، بھارت میں سوالات اٹھنے لگے

نئی دہلی ۔ مقبوضہ کشمیر میں ائیرفورس پر ڈرون حملے بھی پلوامہ کی طرح مودی کا ڈرامہ ہیں ، بھارت میں ڈرون حملوں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں ۔

 

بھارت میں سوالات کئے جا رہے ہیں کہ گزشتہ الیکشن سے قبل مودی سرکار کی جانب سے پلوامہ ڈرامہ رچایا گیا ، جس میں بھارتی وزیر اعظم نے اپنے ہی فوجی مروائے ، ایس سی او کانفرنس سے قبل ہی ادوول جیت نے ڈرون حملوں کا راگ الاپنا شروع کر دیا، کشمیر پر اے پی سی کی ناکامی اور سوالات پر مودی سرکاری نے ایک اور ڈرامہ رچایا ۔

 

ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کے چیف آف ڈیفنس بپن روات اور بھارتی ائیر چیف میں اختیارات کی جنگ ہے جس کا نتیجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ائیر فورس پر ڈرون حملے کی صورت میں نکلا ۔

Post Views: 19
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: kashmir news
Previous Post

پاکستان میں کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق

Next Post

پنجاب حکومت نے ڈیڑھ ارب کی نئی ایمبولینسیں ریسکیو 1122 کو فراہم کر دیں

Next Post
پنجاب حکومت نے ڈیڑھ ارب کی نئی ایمبولینسیں ریسکیو 1122 کو فراہم کر دیں

پنجاب حکومت نے ڈیڑھ ارب کی نئی ایمبولینسیں ریسکیو 1122 کو فراہم کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
نئی دہلی ۔ مقبوضہ کشمیر میں ائیرفورس پر ڈرون حملے بھی پلوامہ کی طرح مودی کا ڈرامہ ہیں ، بھارت میں ڈرون حملوں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں ۔   بھارت میں سوالات کئے جا رہے ہیں کہ گزشتہ الیکشن سے قبل مودی سرکار کی جانب سے پلوامہ ڈرامہ رچایا گیا ، جس میں بھارتی وزیر اعظم نے اپنے ہی فوجی مروائے ، ایس سی او کانفرنس سے قبل ہی ادوول جیت نے ڈرون حملوں کا راگ الاپنا شروع کر دیا، کشمیر پر اے پی سی کی ناکامی اور سوالات پر مودی سرکاری نے ایک اور ڈرامہ رچایا ۔   ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کے چیف آف ڈیفنس بپن روات اور بھارتی ائیر چیف میں اختیارات کی جنگ ہے جس کا نتیجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ائیر فورس پر ڈرون حملے کی صورت میں نکلا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.