• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت نے ڈیڑھ ارب کی نئی ایمبولینسیں ریسکیو 1122 کو فراہم کر دیں

webmaster by webmaster
جون 30, 2021
in First Page, لاہور
0
پنجاب حکومت نے ڈیڑھ ارب کی نئی ایمبولینسیں ریسکیو 1122 کو فراہم کر دیں

لاہور ۔  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم کی ہیں، 2015 کے بعد ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم نہیں کی گئیں، ایمرجنسی سروس بہتر بنانے کے لئے نئی ایمبولینسیں خریدیں۔

 

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 86 تحصیلوں میں رواں برس ایمرجنسی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے، 27 اضلاع میں موٹر بائیک ایمبولینس سروس بھی شروع کی جا رہی ہے، دور دراز اور دشوار گزار راستوں پر بروقت ریسپانس کیلئے ائیر ریسکیو سروس شروع کی جائے گی، سابق دور میں 10 سال سے پنجاب ایمرجنسی کونسل کی میٹنگ نہ ہوئی جس کی وجہ سے کئی اہم امور التواء کا شکار رہے۔

 

عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ترمیمی ایکٹ 2021 کے ذریعے ریسکیورز کیلئے سروس سٹرکچر بنایا گیا ہے، ریسکیورز گزشتہ 15 برس سے سروس سٹرکچر سے محروم تھے، قانون سازی کے ذریعے پہلی بار ایمرجنسی سروس کو محکمہ کا درجہ دیا تاکہ ایمرجنسی میں بروقت فیصلہ سازی کی جا سکے، نوجوانوں کو ذمہ دار شہری بنانے کیلئے این سی سی کی طرز پر ریسکیو کیڈٹ کور کا آغاز کیا جا رہا ہے، ہر یونین کونسل کی سطح پر ایمرجنسی سروس کی بروقت فراہمی کیلئے کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں بھی تیار کی جائینگی۔

Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

مقبوضہ کشمیر پر ڈرون حملے بھی پلوامہ کی طرح مودی کا ڈرامہ ہیں ، بھارت میں سوالات اٹھنے لگے

Next Post

لیہ ، شہزاد کالونی سمیت 25 ارب مالیتی سکنی و کمرشل اراضی کا انتقال بوگس قرار ,انتقال نمبر 1308 خارج کرنے اور زمین فی الفور واگذار کرانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ کو حکم جاری

Next Post
لیہ ، شہزاد کالونی سمیت 25 ارب مالیتی سکنی و کمرشل اراضی کا انتقال بوگس قرار ,انتقال نمبر 1308 خارج کرنے اور زمین فی الفور واگذار کرانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ کو حکم جاری

لیہ ، شہزاد کالونی سمیت 25 ارب مالیتی سکنی و کمرشل اراضی کا انتقال بوگس قرار ,انتقال نمبر 1308 خارج کرنے اور زمین فی الفور واگذار کرانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ کو حکم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم کی ہیں، 2015 کے بعد ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم نہیں کی گئیں، ایمرجنسی سروس بہتر بنانے کے لئے نئی ایمبولینسیں خریدیں۔   وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 86 تحصیلوں میں رواں برس ایمرجنسی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے، 27 اضلاع میں موٹر بائیک ایمبولینس سروس بھی شروع کی جا رہی ہے، دور دراز اور دشوار گزار راستوں پر بروقت ریسپانس کیلئے ائیر ریسکیو سروس شروع کی جائے گی، سابق دور میں 10 سال سے پنجاب ایمرجنسی کونسل کی میٹنگ نہ ہوئی جس کی وجہ سے کئی اہم امور التواء کا شکار رہے۔   عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ترمیمی ایکٹ 2021 کے ذریعے ریسکیورز کیلئے سروس سٹرکچر بنایا گیا ہے، ریسکیورز گزشتہ 15 برس سے سروس سٹرکچر سے محروم تھے، قانون سازی کے ذریعے پہلی بار ایمرجنسی سروس کو محکمہ کا درجہ دیا تاکہ ایمرجنسی میں بروقت فیصلہ سازی کی جا سکے، نوجوانوں کو ذمہ دار شہری بنانے کیلئے این سی سی کی طرز پر ریسکیو کیڈٹ کور کا آغاز کیا جا رہا ہے، ہر یونین کونسل کی سطح پر ایمرجنسی سروس کی بروقت فراہمی کیلئے کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں بھی تیار کی جائینگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.