لیہ(صبح پا کستان )ڈی ایس پی صدر سید رمیز بخاری کی نگرانی میں ایس ایچ او سٹی محمد دانش کی سربراہی تھانہ سٹی پولیس کا پتنگ و دھات کی ڈور بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاءون،ایک ہزار سے زائد پتنگیں و دھاتی ڈوریں برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج،گذشتہ روز ڈی پی او لیہ سید حسین عباس کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی صدر سید رمیز بخاری کی نگرانی میں تھانہ سٹی پولیس نے دھاتی ڈور و پتنگ بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے محمد کامران سے ایک ہزار سے زائد پتنگیں اور 40چرخی دھاتی ڈور کی برآمد کرکے گرفتار کرلیا جس کی مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










