فتح پور منڈی بازارسپریم کورٹ حُکم کے باوجود محکمہ ریونیوو پولیس واگزار کرانے میں ناکام،رقبہ ہمارے حق میں ڈگری ہو...
Read moreDetailsفتح پور میں پاکستان امن پارٹی کا دفتر قائم کر دیا جائے گا،حاجی گلزار اعوان شہر میں فلٹریشن پلانٹ ،سیوریج...
Read moreDetailsایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کھیل کا گراؤنڈ مہیا کرنے کا وعدہ پورا کریں ،عوامی مطا لبہ کوٹ سلطان...
Read moreDetailsپی پی پی اور ن لیگ نے کسان مزدور اورزراعت کو تباہ کرکے رکھ دیا ، مہرسمیع اللہ گرواہ دھوری...
Read moreDetailsایم ایم روڈ کی اکھاڑ پچھاڑ کا ذمہ دار کون ؟ تحریر... محمد عمر شاکر برادرم رؤف کلاسرہ صاحب سنئیر...
Read moreDetailsلیہ ۔ دن دہاڑے ڈکیٹی کی کو شش ، مزاحمت کر نے پر ڈاکووں کی فا ئرنگ سےباپ بیٹا زخمی,...
Read moreDetailsمنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار کو ٹ سلطان (صبح پا کستان)تھانہ کوٹ سلطان کے...
Read moreDetailsچرچ آف پاکستان اور قومی امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام ’’امن سب کیلئے ‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا...
Read moreDetailsزند گی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ لیہ(صبح پا کستان )زند گیبچانے والی ادویات کی قیمتوں...
Read moreDetailsبدلتا ہے رنگ آ سماں کیسے کیسے ، بیٹی ماں کی دشمن بن گئی جمن شاہ (صبح پا کستان )...
Read moreDetailsلاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی
لیہ ۔ (صبح پا کستان)نامعلوم وجوہات کی بنا پرماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ تھانہ پیرجگی کی حدود میں چک نمبر 174میں محمد نواز کلاسرہ کی بیٹی گھر موجود تھی کہ احسان پور کے رہائشی سیف اللہ ولد غلام حیدر جو رشتے میں اس کا بھانجا تھا گھر سے ناراض ہو کر ان کے گھر رہائش پذیر تھا کہ گزشتہ روز نامعلومات وجوہات کی بنا کر اپنی بھانجی شاہینہ بی بی دختر محمد نواز عمر 22سال کو گولی مار کر خود بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔ ہلاک ہونے والی شاہینہ بی بی کی والدہ کے مطابق وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ کھیتوں سے گھاس کاٹ کر

مویشیوں کو ڈالنے لگی جبکہ اس کی بیٹی گھر میں داخل ہو ئی تو گزشتہ کئی دنوں سے رہائش پذیر اس کا بھائی سیف اللہ اپنے آپ کو پستول نکال کر گولی مارنے کی کوشش کر رہا تھا جس کو بچانے کی کوشش کی تو اس کے ماموں نے میری بیٹی کو گولی مار کر خود بھی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔معلومات کے مطابق احسان پور کا رہائشی سیف اللہ نے کچھ عرصہ قبل اپنے علاقے سے کسی لڑکی سے کوٹ میرج کی جو بعداز اں لڑکی اپنے گھر چلی گئی تو سیف اللہ کو اس بات کا صدمہ تھا اوروہ گھر سے ناراض ہو کر پیرجگی میں مقیم اپنی بہن کے گھر رہائش پذیر تھا جس نے گولی مارکر بھانجی اور خود بھی زندگی کا خاتمہ کرلی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں تھانہ پیر جگی پولیس موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی جبکہ والدین نے کارروائی کرنے سے انکار کر تے ہوئے پوسٹ مارٹم نہ کرنے کی درخواست کی۔ رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر