انجمن تا جران کے الیکشن مکمل ۔ تا جر اتحاد کا میاب کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) انجمن تا...
Read moreDetailsپاکستا ن برائے فروخت تحریر :۔محمد شہروز ایک شخص کو بڑی پراسرار سی تکلیف لاحق ہوئی وہ بائیں ہاتھ کی...
Read moreDetailsمعروف دانشور، محقق و شاعرڈاکٹر افتخار بیگ کی نئی تصنیف ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘ شا ئع ہو گئی...
Read moreDetailsخواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار...
Read moreDetailsپراونشل بلڈنگز ڈویژن مظفر گڑھ کے محمد امین سہیل ملغا نی کی سب انجینئر کے عہدے پر ترقی لیہ (صبح...
Read moreDetailsشب و روز زند گی قسط 52 تحریر ۔ انجم صحرائی باتیں کوٹ سلطان کی ۔۔۔۔ بچپن کے دن بھی...
Read moreDetailsافریقہ میں پاکستانی پھنسے ہیں تو پھنسے رہیں تحریر:انعام الحق گذشتہ کافی دنوں سے افریقہ کے مختلف ممالک میں پاکستانیوں...
Read moreDetailsجسٹس شہباز رضا رضوی نے لا ہور ہا ئی کورٹ کے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا لیہ...
Read moreDetailsشاعرہ صفیہ انور صفی کی کتاب :"مجھے تتلیوں سے پیار ہے" کی تقریب رونمائی لیہ(صبح پا کستان)جدید لہجے کی شاعرہ...
Read moreDetailsبھٹہ خشت ما لکان کی ہڑ تال ، مزدوروں کے چولھے ٹھنڈے ہونے لگے لیہ(صبح پا کستان)بھٹہ مالکان کا استحصال...
Read moreDetailsلاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsوزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس
اسلام آباد(ما نیٹر ننگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس ہوا ہے جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا ہے۔
میڈ یا ذرا ئع کے مطا بق وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر، قومی سلامتی کے مشیر ناصرجنجوعہ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کے علاوہ دیگر اہم سیاسی و عسکری قیادت بھی شریک تھی۔
اجلاس میں ملکی سلامتی کی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور آپریشن ضرب عضب کے نتائج پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر اجلاس کے شرکا نے سانحہ شب قدر کی مذمت اور تشویش کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح اور قومی عزم ہے۔