• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ نو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کی تقریب حلف برداری

webmaster by webmaster
مارچ 10, 2016
in First Page
0

نو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کی تقریب حلف برداری
photoکوٹ سلطان (صبح پا کستان) نو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کوٹ سلطان کی تقریب حلف برداری منعقد ہو ئی مہمان خصو صی ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد تھے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ بزنس کمیو نٹی ، قومی معیشت کے فروغ و استحکا م کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور حکو مت بزنس کمیو نٹی کو کا روبا ری سر گر میو ں کے فروغ کے لئے ساز گار ، معاشی ، اقتصادی ما حول فراہم کر نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے یہ با ت انہو ں نے کو ٹ سلطا ن میں انجمن تا جران کو ٹ سلطا ن کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے صدر انجمن تا جران لیہ واحد بخش با روی جنر ل سیکرٹری خلیل انصاری ، خالد محمو د بزمی ایڈ ووکیٹ ، سید افتخار گیلا نی ، محمد آصف کھر ل ، عابد فاروقی ، طا رق بلوچ ، شیخ مطیع الرحمن ، نے خطا ب کرتے ہو ئے انجمن تا جران کو ٹ سلطا ن کے پہلے انتخا با ت اور تا جر تنظیموں کی ضلعی انتظا میہ سے معاونت و شہر یو ں کو ملاوٹ سے پا ک اشیا ء خوردو نو ش کی فراہمی کے با رے میں اپنے خیا لا ت سے آگا ہ کیا ۔ اس موقع پر ڈی سی ا ولیہ نے نو منتخب عہدیداران صدر طار ق بلو چ ، جنر ل سیکرٹری آصف گرواں ، ملک محمد اکرم ، اکرم رحما نی ، شیخ سرفراز ، اسلم ونجھیرا ، چوہدری اصغر ، میاں وسیم ، محمد آصف اور شیخ وقار الحسن سے حلف لیا ۔ اس موقع عبد المجید سوئیہ ، حسنین خان تنگوانی ، امیر محمد کھرل ، سید فضل حسین شاہ ، ثنا ء اللہ بلو چ، انور گبر ، شیخ ارشد ، اکرم خان ، ادریس خان ، ڈاکٹر مزمل کریم ، ایم ایس ڈاکٹر ریا ض حسین ، ایس ایچ او شاہد رضوان ، صدر ایپکا رانا محمد افضل ، جنرل سیکرٹری محبو ب ساجد کے علاوہ تا جروں و دوکا نداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Pic From Layyah 10-03-2016

Post Views: 33
Tags: kot sultan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ حکو مت پنجاب نے پٹوار کلچر دفن کر کے نیا کسان دوست ریو نیو نظام کو متعارف کرایا ہے ، ڈی سی او رانا گلزار احمد

Next Post

لیہ سپورٹس

Next Post
لیہ سپورٹس

لیہ سپورٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

نو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کی تقریب حلف برداری photoکوٹ سلطان (صبح پا کستان) نو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کوٹ سلطان کی تقریب حلف برداری منعقد ہو ئی مہمان خصو صی ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد تھے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ بزنس کمیو نٹی ، قومی معیشت کے فروغ و استحکا م کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور حکو مت بزنس کمیو نٹی کو کا روبا ری سر گر میو ں کے فروغ کے لئے ساز گار ، معاشی ، اقتصادی ما حول فراہم کر نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے یہ با ت انہو ں نے کو ٹ سلطا ن میں انجمن تا جران کو ٹ سلطا ن کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے صدر انجمن تا جران لیہ واحد بخش با روی جنر ل سیکرٹری خلیل انصاری ، خالد محمو د بزمی ایڈ ووکیٹ ، سید افتخار گیلا نی ، محمد آصف کھر ل ، عابد فاروقی ، طا رق بلوچ ، شیخ مطیع الرحمن ، نے خطا ب کرتے ہو ئے انجمن تا جران کو ٹ سلطا ن کے پہلے انتخا با ت اور تا جر تنظیموں کی ضلعی انتظا میہ سے معاونت و شہر یو ں کو ملاوٹ سے پا ک اشیا ء خوردو نو ش کی فراہمی کے با رے میں اپنے خیا لا ت سے آگا ہ کیا ۔ اس موقع پر ڈی سی ا ولیہ نے نو منتخب عہدیداران صدر طار ق بلو چ ، جنر ل سیکرٹری آصف گرواں ، ملک محمد اکرم ، اکرم رحما نی ، شیخ سرفراز ، اسلم ونجھیرا ، چوہدری اصغر ، میاں وسیم ، محمد آصف اور شیخ وقار الحسن سے حلف لیا ۔ اس موقع عبد المجید سوئیہ ، حسنین خان تنگوانی ، امیر محمد کھرل ، سید فضل حسین شاہ ، ثنا ء اللہ بلو چ، انور گبر ، شیخ ارشد ، اکرم خان ، ادریس خان ، ڈاکٹر مزمل کریم ، ایم ایس ڈاکٹر ریا ض حسین ، ایس ایچ او شاہد رضوان ، صدر ایپکا رانا محمد افضل ، جنرل سیکرٹری محبو ب ساجد کے علاوہ تا جروں و دوکا نداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Pic From Layyah 10-03-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.