• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات ، میجرجزل (ر) عزیز طارق مرانی مہمان خسو صی تھے

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2016
in First Page
0

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات ، میجرجزل (ر) عزیز طارق مرانی مہمان خسو صی تھے
kts picکوٹ سلطان(صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات، تین سو طلبا کو انعامات ،دسیوں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے افراد کو تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا، بورڈ ، یونیورسٹی کی سطح پر پوزیشنز حاصل کرنے پر مہمانوں، شہریوں کا پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی صدارت ممبر صوبائی اسمبلی مہر اعجاز احمد اچلانہ کی جبکہ مہمانان گرامی میں ریٹائرڈ میجر جنرل عزیز طارق، پروفیسر باقر ندیم ہاشمی ، رانا مظہر حسین، ڈاکٹر جاوید کنجال، ڈاکٹر فقیر حسین شاہ، مہر

محمد طفیل لوہانچ ، شیخ فیاض احمد تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلانہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کوٹ سلطان کالج نے کم عرصے میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کی کوششوں سے پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کر چکا ہے جو ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔ ادبی، تعلیمی، کھیلوں کے میدان ،نصابی ، غیر نصابی، ہم نصابی سرگرمیوں میں کالج طلبا کی کارکردگی چاند ستاروں کی مانند ہے۔ انہوں نے کالج کے ماحول کی بے حد تعریف کرتے ہوئے کوششوں کو سراہا۔ تقریب سے خطاب

kts pic

کرتے ہوئے ریٹائرڈ میجر جنرل طارق عزیز نے کہاکہ علم کی درسگاہیں اللہ کی پسندیدہ جگہوں میں شامل ہیں۔ کوٹ سلطان کالج کی کارکردگی کو صوبائی سطح پر سراہا یا جانا قابل فخر ہے۔ انشاء اللہ آنے والے سالوں میں جنوبی پنجاب علمی حوالے سے آگے ہو گا۔ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نے کالج کارکردگی پیش کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے طلبا نے ہر میدان میں صوبائی سطح پر نمایاں پوزیشن حاصل کر کے انعامات وصول کئے۔ اکیڈمی مافیا اگر طلبا کی تربیت پر اثر انداز نہ ہوتی تو آج ہم تربیت سے بھر پور نوجوان نسل تیار کر چکے ہوتے ، انہوں نے کہاکہ آنے والے سالوں میں ہم اپنی کارکردگی میں مزید اضافہ کرتے ہوئے مزید کامیابیاں حاصل کریں گے۔ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نے کالج سپا سنامہ پیش کیا ۔ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کالج کی تمام ضروریات پوری کرنے کا وعدہ کیا۔ تقریب سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی ادارہ مہر محمد طفیل لوہانچ، پروفیسر باقر ندیم ہاشمی ، رانا مظہر حسین، ڈاکٹر جاوید کنجال، ڈاکٹر فقیر حسین شاہ نے بھی خطاب کیا اور کالج کی کارکردگی کو سراہاتے ہوئے تین سالوں میں کالج کا دوسرا مجلہ شائع کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔ سیاسی، سماجی ، علمی خدمات سرانجام دینے والی 11 شخصیات جن میں مہر محمد طفیل لوہانچ، ر انا مظہر حسین، پروفیسر باقر حسین ، ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد، ڈاکٹر جاوید کنجال، ڈاکٹر فقیر حسین شاہ، میجر جنرل عزیز طارق، شیخ فیاض حسین، پروفیسر حافظ محمد اسحاق و دیگر کو تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیئے گئے۔علاوہ ازیں سیاسی، سماجی شخصیات رانا مظہر حسین، پروفیسر باقر حسین ، محمد رمضا ن جانی، مہر طفیل احمد لوہانچ نے کالج کے لئے ایئر کنڈیشنر، واٹر کولر و دیگر اشیا بھی طلبا ، سٹاف کی سہولت کے لئے دینے کا اعلان کیا جس کو شہریوں، طلبا، اساتذہ نے بہت سرہایا۔رپورٹ ، مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: kot sultan news
Previous Post

انڈین لیڈی ڈاکٹر پاکستانی شہری اور حاکم وقت

Next Post

جمن شاہ ۔ اسلام میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہتر تربیت کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔ ملک مقبول الہی

Next Post

جمن شاہ ۔ اسلام میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہتر تربیت کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔ ملک مقبول الہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات ، میجرجزل (ر) عزیز طارق مرانی مہمان خسو صی تھے kts picکوٹ سلطان(صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات، تین سو طلبا کو انعامات ،دسیوں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے افراد کو تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا، بورڈ ، یونیورسٹی کی سطح پر پوزیشنز حاصل کرنے پر مہمانوں، شہریوں کا پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی صدارت ممبر صوبائی اسمبلی مہر اعجاز احمد اچلانہ کی جبکہ مہمانان گرامی میں ریٹائرڈ میجر جنرل عزیز طارق، پروفیسر باقر ندیم ہاشمی ، رانا مظہر حسین، ڈاکٹر جاوید کنجال، ڈاکٹر فقیر حسین شاہ، مہر

محمد طفیل لوہانچ ، شیخ فیاض احمد تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلانہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کوٹ سلطان کالج نے کم عرصے میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کی کوششوں سے پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کر چکا ہے جو ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔ ادبی، تعلیمی، کھیلوں کے میدان ،نصابی ، غیر نصابی، ہم نصابی سرگرمیوں میں کالج طلبا کی کارکردگی چاند ستاروں کی مانند ہے۔ انہوں نے کالج کے ماحول کی بے حد تعریف کرتے ہوئے کوششوں کو سراہا۔ تقریب سے خطاب

kts pic

کرتے ہوئے ریٹائرڈ میجر جنرل طارق عزیز نے کہاکہ علم کی درسگاہیں اللہ کی پسندیدہ جگہوں میں شامل ہیں۔ کوٹ سلطان کالج کی کارکردگی کو صوبائی سطح پر سراہا یا جانا قابل فخر ہے۔ انشاء اللہ آنے والے سالوں میں جنوبی پنجاب علمی حوالے سے آگے ہو گا۔ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نے کالج کارکردگی پیش کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے طلبا نے ہر میدان میں صوبائی سطح پر نمایاں پوزیشن حاصل کر کے انعامات وصول کئے۔ اکیڈمی مافیا اگر طلبا کی تربیت پر اثر انداز نہ ہوتی تو آج ہم تربیت سے بھر پور نوجوان نسل تیار کر چکے ہوتے ، انہوں نے کہاکہ آنے والے سالوں میں ہم اپنی کارکردگی میں مزید اضافہ کرتے ہوئے مزید کامیابیاں حاصل کریں گے۔ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نے کالج سپا سنامہ پیش کیا ۔ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کالج کی تمام ضروریات پوری کرنے کا وعدہ کیا۔ تقریب سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی ادارہ مہر محمد طفیل لوہانچ، پروفیسر باقر ندیم ہاشمی ، رانا مظہر حسین، ڈاکٹر جاوید کنجال، ڈاکٹر فقیر حسین شاہ نے بھی خطاب کیا اور کالج کی کارکردگی کو سراہاتے ہوئے تین سالوں میں کالج کا دوسرا مجلہ شائع کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔ سیاسی، سماجی ، علمی خدمات سرانجام دینے والی 11 شخصیات جن میں مہر محمد طفیل لوہانچ، ر انا مظہر حسین، پروفیسر باقر حسین ، ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد، ڈاکٹر جاوید کنجال، ڈاکٹر فقیر حسین شاہ، میجر جنرل عزیز طارق، شیخ فیاض حسین، پروفیسر حافظ محمد اسحاق و دیگر کو تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیئے گئے۔علاوہ ازیں سیاسی، سماجی شخصیات رانا مظہر حسین، پروفیسر باقر حسین ، محمد رمضا ن جانی، مہر طفیل احمد لوہانچ نے کالج کے لئے ایئر کنڈیشنر، واٹر کولر و دیگر اشیا بھی طلبا ، سٹاف کی سہولت کے لئے دینے کا اعلان کیا جس کو شہریوں، طلبا، اساتذہ نے بہت سرہایا۔رپورٹ ، مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.