• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔ اسلام میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہتر تربیت کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔ ملک مقبول الہی

webmaster by webmaster
مارچ 9, 2016
in First Page
0

اسلام میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہتر تربیت کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔ ملک مقبول الہی
Iqralجمن شاہ (صبح پا کستان) تعلیم کی اہمیت سے واقف قوموں نے ہمیشہ دنیا پر حکمرانی کی، آج پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے بچوں کو اعلی ، معیاری تعلیم دلا نا ہو گی ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان نے اقراء انگلش میڈیم سکول جمن شاہ میں منعقد ہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سرکاری تعلیمی اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے طلبا و طالبات کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔سینئر صحافی مقبو ل الہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کی عزت و ذلت تعلیم سے وابستہ ہے۔ اسلام میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہتر تربیت کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔ اگر سکول، اساتذہ دنیاوی تعلیم کے ساتھ بچوں کو اچھا انسان بنانے کی بھی تربیت دیں تو ہم بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔ ریسرچ سکالر مہر زاہد واند ر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پسماندہ علاقوں میں بہتر تعلیمی مواقع فراہم کر کے ملک و قوم کا مستقبل روشن بنایا جاسکتا ہے۔ تقریب سے پرنسپل نجم الحسن، ڈائریکٹر خلیل اختر، ڈاکٹر یسمین، حافظ محمد سعید و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ تقریب میں طلبا و طالبات نے تقاریر، خاکے پیش کئے۔ مختلف شعبوں اور سالانہ امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں انعامات ، ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔

Iqral

Post Views: 51
Tags: jaman shah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات ، میجرجزل (ر) عزیز طارق مرانی مہمان خسو صی تھے

Next Post

کوٹ سلطان ۔ بریکنگ نیوز

Next Post

کوٹ سلطان ۔ بریکنگ نیوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

اسلام میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہتر تربیت کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔ ملک مقبول الہی Iqralجمن شاہ (صبح پا کستان) تعلیم کی اہمیت سے واقف قوموں نے ہمیشہ دنیا پر حکمرانی کی، آج پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے بچوں کو اعلی ، معیاری تعلیم دلا نا ہو گی ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان نے اقراء انگلش میڈیم سکول جمن شاہ میں منعقد ہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سرکاری تعلیمی اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے طلبا و طالبات کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔سینئر صحافی مقبو ل الہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کی عزت و ذلت تعلیم سے وابستہ ہے۔ اسلام میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہتر تربیت کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔ اگر سکول، اساتذہ دنیاوی تعلیم کے ساتھ بچوں کو اچھا انسان بنانے کی بھی تربیت دیں تو ہم بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔ ریسرچ سکالر مہر زاہد واند ر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پسماندہ علاقوں میں بہتر تعلیمی مواقع فراہم کر کے ملک و قوم کا مستقبل روشن بنایا جاسکتا ہے۔ تقریب سے پرنسپل نجم الحسن، ڈائریکٹر خلیل اختر، ڈاکٹر یسمین، حافظ محمد سعید و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ تقریب میں طلبا و طالبات نے تقاریر، خاکے پیش کئے۔ مختلف شعبوں اور سالانہ امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں انعامات ، ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔

Iqral

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.