• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کولکتہ کرکٹ میچ کے خلاف بھارتی انتپا پسند وں کی دھمکی

webmaster by webmaster
مارچ 10, 2016
in First Page
0

کولکتہ کرکٹ میچ کے خلاف بھارتی انتپا پسند وں کی دھمکی
pakistan-india-match-likely-to-play-at-kolkata-1457515712-3220نئی دلی (ما نیٹرننگ ڈیسک) بھارتی انتہا پسند تنظیم اے ٹی ایف آئی نے ایک بار پھر دھرم شالا سے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں منتقل ہونے والے پاک بھارت میچ کو روکنے کی دھمکی دے دی ہے۔ انتہا پسند تنظیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کو کسی صورت کولکتہ میں میچ نہیں کھیلنے دیں گے تاہم اگر میچ نہیں روکا گیا تو پچ کھود دیں گے،

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی انتہا پسند تنظیم اے ٹی ایف آئی(اینٹی ٹیرراسٹ فرنٹ انڈیا) نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا بر دھرم شالا سے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں منتقل ہونے والے پاک بھارت میچ کو روکنے کی دھمکی دے دی ہے۔ انتہا پسند تنظیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کو کسی صورت کولکتہ میں میچ نہیں کھیلنے دیں گے تاہم اگر میچ نہیں روکا گیا تو پچ کھود دیں گے، میچ کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے لیکن پاک بھارت میچ کسی قیمت پر نہیں ہونے دیں گے۔

واضح رہے کہ دھرم شالا میں ہونے والے پاک بھارت میچ پر سیکیورٹی کی یقین دہانی تک حکومت نے ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار کردیا تھا جس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 19 مارچ کو دھرم شالا میں شیڈول پاک بھارت میچ کا مقام تبدیل کرتے ہوئے میچ کولکتہ میں کرانے کا اعلان کیا تھا۔

Post Views: 29
Tags: National News
Previous Post

کوٹ سلطان بریکنگ نیوز , اپ ڈیٹ

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ حکو مت پنجاب نے پٹوار کلچر دفن کر کے نیا کسان دوست ریو نیو نظام کو متعارف کرایا ہے ، ڈی سی او رانا گلزار احمد

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ حکو مت پنجاب نے پٹوار کلچر دفن کر کے نیا کسان دوست ریو نیو نظام کو متعارف کرایا ہے ، ڈی سی او رانا گلزار احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

کولکتہ کرکٹ میچ کے خلاف بھارتی انتپا پسند وں کی دھمکی pakistan-india-match-likely-to-play-at-kolkata-1457515712-3220نئی دلی (ما نیٹرننگ ڈیسک) بھارتی انتہا پسند تنظیم اے ٹی ایف آئی نے ایک بار پھر دھرم شالا سے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں منتقل ہونے والے پاک بھارت میچ کو روکنے کی دھمکی دے دی ہے۔ انتہا پسند تنظیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کو کسی صورت کولکتہ میں میچ نہیں کھیلنے دیں گے تاہم اگر میچ نہیں روکا گیا تو پچ کھود دیں گے،

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی انتہا پسند تنظیم اے ٹی ایف آئی(اینٹی ٹیرراسٹ فرنٹ انڈیا) نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا بر دھرم شالا سے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں منتقل ہونے والے پاک بھارت میچ کو روکنے کی دھمکی دے دی ہے۔ انتہا پسند تنظیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کو کسی صورت کولکتہ میں میچ نہیں کھیلنے دیں گے تاہم اگر میچ نہیں روکا گیا تو پچ کھود دیں گے، میچ کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے لیکن پاک بھارت میچ کسی قیمت پر نہیں ہونے دیں گے۔

واضح رہے کہ دھرم شالا میں ہونے والے پاک بھارت میچ پر سیکیورٹی کی یقین دہانی تک حکومت نے ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار کردیا تھا جس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 19 مارچ کو دھرم شالا میں شیڈول پاک بھارت میچ کا مقام تبدیل کرتے ہوئے میچ کولکتہ میں کرانے کا اعلان کیا تھا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.