لیہ کروڑ روڈ پر آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل میں حادثہ موٹر سائیکل سوار دو بھائی ہلاک
لیہ(صبح پا کستان ) شاہ پور کے قریب آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل میں حادثہ موٹر سائیکل سوار دو بھائی محمد عمران اور محمد اختر موقع پر جاں بحق محمد احمد شدید زخمی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کورٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا ،ٹینکر ڈرائیور فرار تفصیل کے مطابق شاہ پور قبرستان کے قریب آئل ٹینکر نے سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل جس پر تین افراد سوار تھے کو روند ڈالا جس سے دو سگے بھائی محمد عمران اور محمد اختر پسران عنایت علی موقع پر جاں بحق جبکہ محمد احمد شدید زخمی ہو گی جسے فوری طور پر ڈسٹرک ہیڈ کواٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گی
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








