عوامی خدمت اور علا قائی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات ہیں۔چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان...
Read moreDetailsضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت...
Read moreDetailsچوبارہ روڈ پر گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے...
Read moreDetailsبھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف ، سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب لیہ(صبح پا کستان)بھاگل نہر میں تیس...
Read moreDetailsبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز رنگے ہا تھوں پکڑا گیا جمن شاہ...
Read moreDetailsغیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے کہا...
Read moreDetailsدو وارڈوں کی دوبارہ گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی کی وجہ سے مو خر چوک اعظم (صبح...
Read moreDetailsپٹھان کوٹ واقعہ کی ایف آئی آرکاندارج آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے ۔ عمران خان کی سیاست سمجھ...
Read moreDetailsتعصب کی گَرد اور امام الہند رحمۃ اللہ علیہ محمد عمار احمد مسلم اُمہ نے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی...
Read moreDetailsمن میں تو تن میں تو عفت وہ جیل کے یخ بستہ فرش پہ اکڑوں بیٹھا گھٹنوں میں سر دئیے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails غیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند
لیہ( صبح پا کستان)شہر میں بڑھتی وارداتوں کے خلاف ڈی پی او لیہ نے خصوصی پولیس فورس تشکیل دے دی ، بغیر نمبری موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی تیز، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند کر دی گئیں۔گزشتہ کئی مہینوں سے لیہ شہر میں چوری ، ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر قابو پانے کے لئے ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر غازی صلاح الدین نے خصوصی پولیس فورس تشکیل دیتے ہوئے پولیس کے مختلف دستے شہر کے مین چوکوں پر تعینات کرنے کا حکم دیتے ہوئے بلا نمبر موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کی جس کے نتیجے میں چوبارہ روڈ لیہ پر پولیس خصوصی فورس کے اہلکاروں نے بلانمبر ی موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلوں کو سٹی تھانہ میں بند کر دیا۔اے ایس آئی محمد نواز جپہ نے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈی پی او لیہ کی ہدایت میں بلانمبری موٹرسائیکلوں کے خلاف خصوصی آپریشن جاری ہے تاکہ لیہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو پایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل استعما ل کرنے والے افراد فوری طور پر اپنے موٹر سائیکلوں پر نمبر لگوا لیں تاکہ کسی بھی مشکل سے بچ سکیں۔
رپورٹ ۔ ،ہر زاہد سر فراز واند ر پریس رپورٹر