• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انجمن تاجران کا ملک گیر کنونشن، ود ہولڈ نگ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

webmaster by webmaster
فروری 25, 2016
in First Page
0

انجمن تاجران کا ملک گیر کنونشن، ود ہولڈ نگ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ
imagesلیہ(صبح پا کستان )انجمن تاجران کا ملک گیر کنونشن، تاجر رہنماؤں کا ود ہولڈ نگ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ، ایمنسٹی سکیم کی بھی بھر مخالفت کا اعلان کر دیا۔ود ہولڈ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ملتا ن کے بعدانجمن تاجران پاکستان کا تاجر کنونشن پرانی سبزی منڈی لیہ میں منعقد ہو ا جس میں انجمن تاجران کے مرکزی صدر خالد پرویز، مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرزاق ببرسمیت پاکستان بھر سے تاجررہنماؤں نے شرکت کی۔تاجرکنونشن میں ضلع بھر کے تاجروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ودہولڈ ٹیکس کے خلاف جاری تحریک میں مزید تیزی لانے کے قائدین کے اعلان کو سراہا۔ تاجر رہنماؤں نے خطابمیں صوبائی و وفاقی حکومتوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ تاجر ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں مگر حکومت تاجروں پر ناجائز ٹیکس لگا کر ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لانے چاہتے ہیں۔ تاجروں نے الزام عائد کیا کہ حکومت ورلڈ بینک ، آئی ایم ایف کے دباؤ پر تاجروں پر ناجائز ودہولڈ نگ ٹیکس لگا رہی ہے جو تاجروں کو کسی صورت قبول نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ اگر تاجرسٹرکوں پر آگئے تو حکومت نہیں چل سکے گی۔تاجررہنماؤں نے اپنے خطاب میں ایمنسٹی سکیم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ حکمران کالا دھن سفید کرنے کے لئے ایمنسٹی سکیمیں لا رہے ہیں جو تاجروں کے لئے ناقابل قبول ہیں۔ تاجروں نے آنے والے دنوں میں مزید تاجر کنونشن منعقد کرنیکا اعلان کرتے ہوئے تحریک تیز کرنے کا اعلان کیا۔
رپورٹ ۔ ،ہر زاہد سر فراز واند ر پریس رپورٹر

Post Views: 55
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ گھریلو ناچاقی پر نوجوان کا اقدام خودکشی

Next Post

لیہ ۔ غیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند

Next Post

لیہ ۔ غیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

انجمن تاجران کا ملک گیر کنونشن، ود ہولڈ نگ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ imagesلیہ(صبح پا کستان )انجمن تاجران کا ملک گیر کنونشن، تاجر رہنماؤں کا ود ہولڈ نگ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ، ایمنسٹی سکیم کی بھی بھر مخالفت کا اعلان کر دیا۔ود ہولڈ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ملتا ن کے بعدانجمن تاجران پاکستان کا تاجر کنونشن پرانی سبزی منڈی لیہ میں منعقد ہو ا جس میں انجمن تاجران کے مرکزی صدر خالد پرویز، مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرزاق ببرسمیت پاکستان بھر سے تاجررہنماؤں نے شرکت کی۔تاجرکنونشن میں ضلع بھر کے تاجروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ودہولڈ ٹیکس کے خلاف جاری تحریک میں مزید تیزی لانے کے قائدین کے اعلان کو سراہا۔ تاجر رہنماؤں نے خطابمیں صوبائی و وفاقی حکومتوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ تاجر ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں مگر حکومت تاجروں پر ناجائز ٹیکس لگا کر ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لانے چاہتے ہیں۔ تاجروں نے الزام عائد کیا کہ حکومت ورلڈ بینک ، آئی ایم ایف کے دباؤ پر تاجروں پر ناجائز ودہولڈ نگ ٹیکس لگا رہی ہے جو تاجروں کو کسی صورت قبول نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ اگر تاجرسٹرکوں پر آگئے تو حکومت نہیں چل سکے گی۔تاجررہنماؤں نے اپنے خطاب میں ایمنسٹی سکیم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ حکمران کالا دھن سفید کرنے کے لئے ایمنسٹی سکیمیں لا رہے ہیں جو تاجروں کے لئے ناقابل قبول ہیں۔ تاجروں نے آنے والے دنوں میں مزید تاجر کنونشن منعقد کرنیکا اعلان کرتے ہوئے تحریک تیز کرنے کا اعلان کیا۔ رپورٹ ۔ ،ہر زاہد سر فراز واند ر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.