• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ غیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند

webmaster by webmaster
فروری 25, 2016
in First Page
0

غیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند
policeلیہ( صبح پا کستان)شہر میں بڑھتی وارداتوں کے خلاف ڈی پی او لیہ نے خصوصی پولیس فورس تشکیل دے دی ، بغیر نمبری موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی تیز، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند کر دی گئیں۔گزشتہ کئی مہینوں سے لیہ شہر میں چوری ، ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر قابو پانے کے لئے ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر غازی صلاح الدین نے خصوصی پولیس فورس تشکیل دیتے ہوئے پولیس کے مختلف دستے شہر کے مین چوکوں پر تعینات کرنے کا حکم دیتے ہوئے بلا نمبر موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کی جس کے نتیجے میں چوبارہ روڈ لیہ پر پولیس خصوصی فورس کے اہلکاروں نے بلانمبر ی موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلوں کو سٹی تھانہ میں بند کر دیا۔اے ایس آئی محمد نواز جپہ نے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈی پی او لیہ کی ہدایت میں بلانمبری موٹرسائیکلوں کے خلاف خصوصی آپریشن جاری ہے تاکہ لیہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو پایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل استعما ل کرنے والے افراد فوری طور پر اپنے موٹر سائیکلوں پر نمبر لگوا لیں تاکہ کسی بھی مشکل سے بچ سکیں۔

police
رپورٹ ۔ ،ہر زاہد سر فراز واند ر پریس رپورٹر

Previous Post

لیہ ۔ انجمن تاجران کا ملک گیر کنونشن، ود ہولڈ نگ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

Next Post

لیہ ۔ زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر

Next Post

لیہ ۔ زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

غیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند policeلیہ( صبح پا کستان)شہر میں بڑھتی وارداتوں کے خلاف ڈی پی او لیہ نے خصوصی پولیس فورس تشکیل دے دی ، بغیر نمبری موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی تیز، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند کر دی گئیں۔گزشتہ کئی مہینوں سے لیہ شہر میں چوری ، ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر قابو پانے کے لئے ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر غازی صلاح الدین نے خصوصی پولیس فورس تشکیل دیتے ہوئے پولیس کے مختلف دستے شہر کے مین چوکوں پر تعینات کرنے کا حکم دیتے ہوئے بلا نمبر موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کی جس کے نتیجے میں چوبارہ روڈ لیہ پر پولیس خصوصی فورس کے اہلکاروں نے بلانمبر ی موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلوں کو سٹی تھانہ میں بند کر دیا۔اے ایس آئی محمد نواز جپہ نے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈی پی او لیہ کی ہدایت میں بلانمبری موٹرسائیکلوں کے خلاف خصوصی آپریشن جاری ہے تاکہ لیہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو پایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل استعما ل کرنے والے افراد فوری طور پر اپنے موٹر سائیکلوں پر نمبر لگوا لیں تاکہ کسی بھی مشکل سے بچ سکیں۔

police رپورٹ ۔ ،ہر زاہد سر فراز واند ر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.