• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر

webmaster by webmaster
فروری 25, 2016
in First Page
0

زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر غلام مصطفی
Pic From Layyah 25-02-2016لیہ (صبح پا کستان)ما حولیاتی تبدیلیوں کو مد نظر رکھتے ہو ئے زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے جس کے لئے بھر پور آگا ہی مہم وقت کی اہم ضرورت ہے یہ بات ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر غلام مصطفی نے ما حو لیاتی تبدیلی و فوڈ سیکورٹی کے بارے میں غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ آگا ہی سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ سیمینار سے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت چوہدری خا لد محمود ، ڈی ڈی او زراعت پلا نٹ پر ٹیکشن ولی محمد ، ایوب خان اور ڈی ڈی او سما جی بہبو د ظفر اقبال کھارا ، غلام رسول اصغر و دیگر ما ہرین نے خطا ب کیا ۔ مقررین نے خطا ب کرتے ہو ئے ما حو لیاتی تبدیلی کے اثرات سے زرعی شعبہ کو درپیش مسائل و مشکلا ت پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہو ئے بتا یا کہ گھریلو سطح پر سبزیو ں کی کاشت ، جنگلا ت میں اضا فہ ، فصلا ت کو ضرورت کے مطا بق پا نی کی فراہمی ، جدید طریقہ کا شت و آبپا ش سے استفادہ حاصل کر نا ، زیا دہ پیداواری صلا حیتوں کے بیج حاصل کر کے کا شتکا ری کا فروغ ، زیا دہ زیا دہ زمینوں کو کا شت کے قابل بنا نا ،شجر کا ری کو وسعت دینے کے لئے بیما ریو ں سے پا ک پو دے لگا نے ایسے معاملا ت پر روشنی ڈالی اور تحفظ خوراک کے لئے دنیا بھر میں اٹھا ئے جا نے والے اقداما ت کے بارے میں آگا ہ کیا ۔ اس موقع پر غلام مصطفی نے کہا کہ زندگی کے مختلف شعبوں میں بھر پور آگا ہی مہم کے ذریعے ہی ما حو لیاتی تبدیلیوں سے پیدا شدہ اثرات کے بارے میں آگا ہی کر کے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ اس لیے یہ بھر پور تو جہ کا حا مل کا م ہے ۔

Pic From Layyah 25-02-2016

Post Views: 46
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ غیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر سائیکلیں تھانہ میں بند

Next Post

کروڑ لعل عیسن کی خبریں

Next Post

کروڑ لعل عیسن کی خبریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر غلام مصطفی Pic From Layyah 25-02-2016لیہ (صبح پا کستان)ما حولیاتی تبدیلیوں کو مد نظر رکھتے ہو ئے زرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے جس کے لئے بھر پور آگا ہی مہم وقت کی اہم ضرورت ہے یہ بات ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر غلام مصطفی نے ما حو لیاتی تبدیلی و فوڈ سیکورٹی کے بارے میں غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ آگا ہی سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ سیمینار سے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت چوہدری خا لد محمود ، ڈی ڈی او زراعت پلا نٹ پر ٹیکشن ولی محمد ، ایوب خان اور ڈی ڈی او سما جی بہبو د ظفر اقبال کھارا ، غلام رسول اصغر و دیگر ما ہرین نے خطا ب کیا ۔ مقررین نے خطا ب کرتے ہو ئے ما حو لیاتی تبدیلی کے اثرات سے زرعی شعبہ کو درپیش مسائل و مشکلا ت پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہو ئے بتا یا کہ گھریلو سطح پر سبزیو ں کی کاشت ، جنگلا ت میں اضا فہ ، فصلا ت کو ضرورت کے مطا بق پا نی کی فراہمی ، جدید طریقہ کا شت و آبپا ش سے استفادہ حاصل کر نا ، زیا دہ پیداواری صلا حیتوں کے بیج حاصل کر کے کا شتکا ری کا فروغ ، زیا دہ زیا دہ زمینوں کو کا شت کے قابل بنا نا ،شجر کا ری کو وسعت دینے کے لئے بیما ریو ں سے پا ک پو دے لگا نے ایسے معاملا ت پر روشنی ڈالی اور تحفظ خوراک کے لئے دنیا بھر میں اٹھا ئے جا نے والے اقداما ت کے بارے میں آگا ہ کیا ۔ اس موقع پر غلام مصطفی نے کہا کہ زندگی کے مختلف شعبوں میں بھر پور آگا ہی مہم کے ذریعے ہی ما حو لیاتی تبدیلیوں سے پیدا شدہ اثرات کے بارے میں آگا ہی کر کے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ اس لیے یہ بھر پور تو جہ کا حا مل کا م ہے ۔

Pic From Layyah 25-02-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.