گھریلو ناچاقی پر نوجوان کا اقدام خودکشی
لیہ(صبح پا کستان)گھریلو ناچاقی پر نوجوان کا اقدام خودکشی، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا، حالت خطر ے سے باہر۔ لدھانہ کے چک 152ٹی ڈی اے کے مکین اللہ بخش دھون کے جوان بیٹے محمد حاجی دھون نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی دوائی پی لی جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی۔ حالت غیر ہونے پر نوجوان کو ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت خطر ے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پر یس رپورٹر
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








