• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مریضوں کو علاج معالجہ غفلت اور کوتاہی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی ہو گی ، ڈی سی او رانا گلزار احمد

webmaster by webmaster
فروری 26, 2016
in First Page
0

مریضوں کو علاج معالجہ غفلت اور کوتاہی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی ہو گی ، ڈی سی او رانا گلزار احمد

mmکوٹ سلطان (صبح پا کستان )ڈی سی او لیہ کا ای ڈی او ہیلتھ کے ہمراہ ٹی ایچ کیو کوٹ سلطان کا اچانک دورہ ،ہسپتال کے مختلف وارڈ کا معائنہ،سٹور ز میں موجود آلات کو فوری استعمال میں لانے کی ہدایات ۔تفصیل کے مطابق ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر امیر عبداللہ کے ہمراہ اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا جہاں پر بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں پر اظہار براہمی کرتے ہوئے انہوں نے ای ڈی او ہیلتھ لیہ کو موقع پر ہدایات جاری کیں انہوں نے ہسپتال کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے ڈاکٹر تفسیر کو ڈی ایم ایس بنانے کے احکامات بھی جاری کیے اور اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈ ز کامعائنہ بھی کیا اور سٹور روم کو لگے تالوں کا نوٹس لیتے ہوئے وہاں موجود سامان کی تحقیقات کر کے فوری استعمال میں لانے کی ہدایات بھی جاری کیں بعد ازاں انہوں نے مریضوں سے فرداََفرداََ ملاقات کی اور مریضوں نے علاج معالجہ کو بہتر قرار دیا جس پر ڈی سی او لیہ نے ڈاکٹر ز اور ایم ایس ریاض حسین کی خدمات کا سراہا ۔ڈی سی او لیہ نے ای ڈی او لیہ کو سابقہ ڈسپنسر مقصود دستی سے فوری چارج لے کر رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی ۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مریضوں کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے اس سلسہ میں غفلت اور کوتائی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Tags: kot sultan news
Previous Post

جمن شاہ کی خبریں ۔۔۔ زاہد سرفراز واندر سے

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ میاں محمد مشتاق لا ہوری کے بھا ئی میاں محمد اشفاق بقضا ئے الہی وفات پا گئے

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ میاں محمد مشتاق لا ہوری کے بھا ئی میاں محمد اشفاق بقضا ئے الہی وفات پا گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

مریضوں کو علاج معالجہ غفلت اور کوتاہی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی ہو گی ، ڈی سی او رانا گلزار احمد

mmکوٹ سلطان (صبح پا کستان )ڈی سی او لیہ کا ای ڈی او ہیلتھ کے ہمراہ ٹی ایچ کیو کوٹ سلطان کا اچانک دورہ ،ہسپتال کے مختلف وارڈ کا معائنہ،سٹور ز میں موجود آلات کو فوری استعمال میں لانے کی ہدایات ۔تفصیل کے مطابق ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر امیر عبداللہ کے ہمراہ اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا جہاں پر بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں پر اظہار براہمی کرتے ہوئے انہوں نے ای ڈی او ہیلتھ لیہ کو موقع پر ہدایات جاری کیں انہوں نے ہسپتال کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے ڈاکٹر تفسیر کو ڈی ایم ایس بنانے کے احکامات بھی جاری کیے اور اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈ ز کامعائنہ بھی کیا اور سٹور روم کو لگے تالوں کا نوٹس لیتے ہوئے وہاں موجود سامان کی تحقیقات کر کے فوری استعمال میں لانے کی ہدایات بھی جاری کیں بعد ازاں انہوں نے مریضوں سے فرداََفرداََ ملاقات کی اور مریضوں نے علاج معالجہ کو بہتر قرار دیا جس پر ڈی سی او لیہ نے ڈاکٹر ز اور ایم ایس ریاض حسین کی خدمات کا سراہا ۔ڈی سی او لیہ نے ای ڈی او لیہ کو سابقہ ڈسپنسر مقصود دستی سے فوری چارج لے کر رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی ۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مریضوں کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے اس سلسہ میں غفلت اور کوتائی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔ رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.