عفت کی کچھ الجھی سلجھی باتیں ۔۔ عفت چاچا دینو ہمارا پڑوسی ہوا کرتا تھا ،ہماری بلڈنگ کے سامنے لبِ...
Read moreDetailsشب قدر شیشن کورٹ خودکش دھماکہ ، شہید افراد کی تعداد 16ہوگئی چارسدہ (ما نیٹرننگ ڈیسک ) چارسدہ کی تحصیل...
Read moreDetailsمیٹرک کے امتحانات ، امتحانی سنٹروں میں کیمرے نصب کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) گزشتہ روز تنویر یزداں خان...
Read moreDetailsانجمن تا جران کے الیکشن مکمل ۔ تا جر اتحاد کا میاب کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) انجمن تا...
Read moreDetailsپاکستا ن برائے فروخت تحریر :۔محمد شہروز ایک شخص کو بڑی پراسرار سی تکلیف لاحق ہوئی وہ بائیں ہاتھ کی...
Read moreDetailsمعروف دانشور، محقق و شاعرڈاکٹر افتخار بیگ کی نئی تصنیف ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘ شا ئع ہو گئی...
Read moreDetailsخواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار...
Read moreDetailsپراونشل بلڈنگز ڈویژن مظفر گڑھ کے محمد امین سہیل ملغا نی کی سب انجینئر کے عہدے پر ترقی لیہ (صبح...
Read moreDetailsشب و روز زند گی قسط 52 تحریر ۔ انجم صحرائی باتیں کوٹ سلطان کی ۔۔۔۔ بچپن کے دن بھی...
Read moreDetailsافریقہ میں پاکستانی پھنسے ہیں تو پھنسے رہیں تحریر:انعام الحق گذشتہ کافی دنوں سے افریقہ کے مختلف ممالک میں پاکستانیوں...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails اسلام میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہتر تربیت کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔ ملک مقبول الہی
جمن شاہ (صبح پا کستان) تعلیم کی اہمیت سے واقف قوموں نے ہمیشہ دنیا پر حکمرانی کی، آج پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے بچوں کو اعلی ، معیاری تعلیم دلا نا ہو گی ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان نے اقراء انگلش میڈیم سکول جمن شاہ میں منعقد ہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سرکاری تعلیمی اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے طلبا و طالبات کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔سینئر صحافی مقبو ل الہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کی عزت و ذلت تعلیم سے وابستہ ہے۔ اسلام میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہتر تربیت کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔ اگر سکول، اساتذہ دنیاوی تعلیم کے ساتھ بچوں کو اچھا انسان بنانے کی بھی تربیت دیں تو ہم بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔ ریسرچ سکالر مہر زاہد واند ر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پسماندہ علاقوں میں بہتر تعلیمی مواقع فراہم کر کے ملک و قوم کا مستقبل روشن بنایا جاسکتا ہے۔ تقریب سے پرنسپل نجم الحسن، ڈائریکٹر خلیل اختر، ڈاکٹر یسمین، حافظ محمد سعید و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ تقریب میں طلبا و طالبات نے تقاریر، خاکے پیش کئے۔ مختلف شعبوں اور سالانہ امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں انعامات ، ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔
