انجمن تا جران کے الیکشن مکمل ۔ تا جر اتحاد کا میاب
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) انجمن تا جران کے الیکشن مکمل ۔ تا جر اتحاد کا میاب تفصیل کے مطا بق کوٹ سلطان میں انجمن تاجران کے ہو نے والے الیکشن میں تاجراتحادگروپ نے 970ووٹ حاصل کرکے میدان مارلیا،جبکہ مدمقابل گروپ نے806 ووٹ حاصل کیے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








