• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شب قدر شیشن کورٹ خودکش دھماکہ ، شہید افراد کی تعداد 16ہوگئی

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2016
in First Page
0

شب قدر شیشن کورٹ خودکش دھماکہ ، شہید افراد کی تعداد 16ہوگئی
shabqadar-blast-expressچارسدہ (ما نیٹرننگ ڈیسک ) چارسدہ کی تحصیل شب قدر شیشن کورٹ خودکش دھماکے سے شہید افراد کی تعداد 16ہوگئی۔
تحقیقاتی اداروں کے مطا بق حملہ آور کی عمر 23 سے 25 سال کے درمیان ہےسیشن کورٹ میں خودکش دھماکا کرنے والے کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا وہ تین روز سے شب قدر میں مقیم تھا اور سہولت کار کے ساتھ سیشن کورٹ آیا تھا ۔ پولیس نے حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں درج کرلیا ہے۔سیشن کورٹ میں خودکش دھماکا کرنے والے کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا۔
ڈی آئی جی مردان سعید وزیرکا کہنا ہے حملہ آورکا ہدف پرہجوم عدالت ہوسکتا تھا جہاں جج، وکلاء اور شہری بڑی تعداد میں موجود ہوتے ہیں لیکن گیٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کیا، فائرنگ کے باوجود جان کی پروا نہ کرتے ہوئے حملہ آورکو آگے جانے سے روکا۔

دوسری جانب پاکستان بار کونسل نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے آج عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

Post Views: 51
Tags: National News
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ، میٹرک کے امتحانات ، امتحانی سنٹروں میں کیمرے نصب

Next Post

عفت کی کچھ الجھی سلجھی باتیں ۔۔

Next Post
عفت کی کچھ الجھی سلجھی باتیں ۔۔

عفت کی کچھ الجھی سلجھی باتیں ۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

شب قدر شیشن کورٹ خودکش دھماکہ ، شہید افراد کی تعداد 16ہوگئی shabqadar-blast-expressچارسدہ (ما نیٹرننگ ڈیسک ) چارسدہ کی تحصیل شب قدر شیشن کورٹ خودکش دھماکے سے شہید افراد کی تعداد 16ہوگئی۔ تحقیقاتی اداروں کے مطا بق حملہ آور کی عمر 23 سے 25 سال کے درمیان ہےسیشن کورٹ میں خودکش دھماکا کرنے والے کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا وہ تین روز سے شب قدر میں مقیم تھا اور سہولت کار کے ساتھ سیشن کورٹ آیا تھا ۔ پولیس نے حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں درج کرلیا ہے۔سیشن کورٹ میں خودکش دھماکا کرنے والے کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا۔ ڈی آئی جی مردان سعید وزیرکا کہنا ہے حملہ آورکا ہدف پرہجوم عدالت ہوسکتا تھا جہاں جج، وکلاء اور شہری بڑی تعداد میں موجود ہوتے ہیں لیکن گیٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کیا، فائرنگ کے باوجود جان کی پروا نہ کرتے ہوئے حملہ آورکو آگے جانے سے روکا۔

دوسری جانب پاکستان بار کونسل نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے آج عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.