• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

معروف دانشور، محقق و شاعرڈاکٹر افتخار بیگ کی نئی تصنیف ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘ شا ئع ہو گئی

webmaster by webmaster
مارچ 7, 2016
in First Page
0

معروف دانشور، محقق و شاعرڈاکٹر افتخار بیگ کی نئی تصنیف ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘ شا ئع ہو گئی
Dr.iftkhar beg sbلیہ(صبح پا کستان) معروف دانشور، محقق و شاعرڈاکٹر افتخار بیگ کی ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘کے نام سے کتاب مارکیٹ میں آگئی ہے۔ضلع لیہ سینئر اساتذہ میں ڈاکٹر افتخار بیگ کا بڑا نام ہے اور انہوں نے ملک بھر میں لیہ کا نام روشن کیا ہے۔ان کی پہلی کتاب شاعری کا مجموعہ ’’کبھی تم سوچنا ‘‘اس کے بعدشاعری کے فلسفہ پر’’مجید امجد کی شاعری اور فلسفہ وجود‘‘اور تیسری کتاب ’’وجودیت حسباتِ ذات کا فلسفہ ‘‘اور اب ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘منظر عام پر آنے سے ادبی دنیا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔کتاب کی اشاعت پر ادبی حلقوں میں ان کی کتاب ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘بھرپور پذیرائی ملی ہے ۔ کتاب کے مصنف شعبہ درس و تدریس کے سلسلہ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر (اردو)کے فرائض 28برس سے علم کے پیاسوں کی آبیاری کر رہی ہیں۔پروفیسرڈاکٹر افتخار بیگ کو’’ وجودیت‘‘ کے عنوان پر ڈاکٹریٹ کی پہلی ڈگری حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔پروفیسرڈاکٹر افتخار بیگ کی ادبی خدمات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ان کی شایع ہونے والی کتاب میں 4ابواب شامل ہیں ۔جبکہ ان کی کتاب ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘ مثال پبلیکیشنز فیصل آباد نے شایع کی ہے۔

Post Views: 45
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

Next Post

پاکستا ن برائے فروخت … تحریر:۔ محمد شہروز

Next Post
پاکستا ن برائے فروخت … تحریر:۔ محمد شہروز

پاکستا ن برائے فروخت ... تحریر:۔ محمد شہروز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

معروف دانشور، محقق و شاعرڈاکٹر افتخار بیگ کی نئی تصنیف ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘ شا ئع ہو گئی Dr.iftkhar beg sbلیہ(صبح پا کستان) معروف دانشور، محقق و شاعرڈاکٹر افتخار بیگ کی ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘کے نام سے کتاب مارکیٹ میں آگئی ہے۔ضلع لیہ سینئر اساتذہ میں ڈاکٹر افتخار بیگ کا بڑا نام ہے اور انہوں نے ملک بھر میں لیہ کا نام روشن کیا ہے۔ان کی پہلی کتاب شاعری کا مجموعہ ’’کبھی تم سوچنا ‘‘اس کے بعدشاعری کے فلسفہ پر’’مجید امجد کی شاعری اور فلسفہ وجود‘‘اور تیسری کتاب ’’وجودیت حسباتِ ذات کا فلسفہ ‘‘اور اب ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘منظر عام پر آنے سے ادبی دنیا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔کتاب کی اشاعت پر ادبی حلقوں میں ان کی کتاب ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘بھرپور پذیرائی ملی ہے ۔ کتاب کے مصنف شعبہ درس و تدریس کے سلسلہ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر (اردو)کے فرائض 28برس سے علم کے پیاسوں کی آبیاری کر رہی ہیں۔پروفیسرڈاکٹر افتخار بیگ کو’’ وجودیت‘‘ کے عنوان پر ڈاکٹریٹ کی پہلی ڈگری حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔پروفیسرڈاکٹر افتخار بیگ کی ادبی خدمات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ان کی شایع ہونے والی کتاب میں 4ابواب شامل ہیں ۔جبکہ ان کی کتاب ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘ مثال پبلیکیشنز فیصل آباد نے شایع کی ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.