تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،شاہد رضوان مہوٹہ کوٹ سلطان (صبح پا کستان) تعلیمی...
Read moreDetailsکوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) انتظامیہ کی مبینہ...
Read moreDetailsممکنہ سیلا ب کی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے پیشگی حفاظتی پلا ن کی تیاری کے لئے اجلاس لیہ...
Read moreDetailsمزوروں کو اینٹوں کی مقرر شدہ اجرت کی ادائیگی یقینی بنائیں گے ۔جی اے آر ارشد احمد وٹو لیہ (صبح...
Read moreDetailsایم ایم روڈ پر بس اور ٹرالرمیں تصادم ، 17 افراد جاں بحق 42 زخمی لیہ (صبح پا کستان)لیہ سے...
Read moreDetailsارضِ پاک :غنڈوں میں پھنسی رضیہ محمدعماراحمد جس روز ایرانی صدر جناب حسن روحانی صاحب پاکستان کے دورے پر آئے...
Read moreDetailsروبینہ فیصل کی’’ خواب سے لپٹی کہانیاں‘‘ ازقلم: حسیب اعجاز عاشر معروف ادبی شخصیت محمد ظہیر بدر کی میزبانی میں...
Read moreDetailsڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈیوٹی ڈاکٹر کی غیر حاضری ،7 بچوں کے باپ نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی...
Read moreDetailsانسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر لا ئیو سٹا ک کیمپلکس لیہ میں واک کا انعقاد لیہ (صبح پا کستان)...
Read moreDetailsپانامہ لیکس ، نواز شریف نے اپنے خاندان کو احتساب کے لئے پیش کر دیا ۔ تحقیقات کے لئے عدالتی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsہو ئے ہیں کس قدر بے تو فیق فقیہان حرم ۔
ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو می پر چم
لیہ(صبح پا کستان) ای ڈی او تعلیم دفترپر لہراتا جھنڈا تار تار، تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم لیہ کے ضلع لیہ میں تعلیم کے سب سے بڑے دفتر ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفس لیہ کے انٹری گیٹ کی دیوار پر پر قومی پرچم آویزاں ہے آویزاں پرچم کی شکشتہ حالت زار اور اس کا تار تار حال رو رو کر اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ محکمہ تعلیم کے اس مرکزی دفتر میں آنے اور جانے والے ہر خاص وعام شہری وسائل،ماتحت اہلکاران سے ای ڈی او تعلیم تک کے تمام افسران میں سے کسی ایک کی بھی نظروں میں یہ نہ آسکا ہے جہاں قومی پرچم کی حالت تار تار ہے وہیں سابقہ ای ڈی او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی کی خیر مقدمی پینا فلیکس بھی آویزں ہے سبقہ ای ڈی او تعلیم لیہ کے عرصہ تعیناتی لیہ کے دوران قومی پرچم کی طرف کسی کا دھیان نہ گیا اور حال ہی میں تعینات ہو نے والے نئے ای ڈی او تعلیم چوہدری محمد منشاءبھی خیر آ جا رہے ہیں مگر شاید یہ سارا منظر ابھی تک ان کی نگاہوں سے اوجھل رہا ہے ۔ امید ہے کہ نئے ای ڈی او تعلیم اپنے دفتر پر لگے شکشتہ قو می پرچم کو فوری طور پر تبدیل کرتے ہوئے محب وطن پا کستانی کا ثبوت دیں گے ۔