• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ ۔ ملکی ترقی کی سست روی میں ہم سب ذمہ دار ہیں ڈاکٹرپروفیسرظفرعالم ظفری

webmaster by webmaster
مارچ 25, 2016
in First Page
0

ملکی ترقی کی سست روی میں ہم سب ذمہ دار ہیں ڈاکٹرپروفیسرظفرعالم ظفری
panjabدھوری اڈہ (صبح پا کستان )علم لازوال دولت ہے علم کے بغیر کوئی معاشرہ اور ملک ترقی نہیں کرسکتا ،ملکی ترقی کی سست روی میں ہم سب ذمہ دار ہیں ڈاکٹرپروفیسرظفرعالم ظفری،پروفیسرگل محمد،پروفیسرفاروق حیات کا تقریب سے خطاب ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز یوم پاکستان کے موقع پر دھوری اڈہ میں دی پنجاب سکول میں ایک تقریب منعقد کی گئی تقریب میں بچوں کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے خاکے ڈرامے اور مختلف شو پیش کئیتقریب کے اختتام پر ڈاکٹر پروفیسر ظفرعالم ظفری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم لازوال دولت ہے کوئی بھی معاشرہ اور ملک علم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا انھوں نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں تقریب سے پروفیسرگل محمدنے خطا ب میں کہا کہ سب سے بڑی تربیت گاہ آپ کے گھر ہیں بعد میں سکول لیکن بدقسمتی سے ہم نے تمام تر ذمہ داری سکولوں پرڈال رکھی ہے ہم بچوں کو سکول بھیج کر ان کی نگرانی اچھے طریقہ سے نہیں کرپاتے ان کا چیک اینڈ بیلنس نہیں ہوتا پروفیسر فاروق حیات نے خطاب میں کہا کہ آج کے جدید دور میں لاہورکے برابرآپ کے دھی علاقہ میں تعلیم دی جارہی ہے آپ خوش قسمت ہیں کہ آپکو گھر میں ایسی تعلیم میسر ہے مہرنور محبوب میلوانہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں نے تعلیا8 کے حصول کیلئے چار ایکڑاراضی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بطور عطیہ دی جہا ں آج گرلز کالج موجود ہے جہان پر علاقہ کی بچیاں تعیلم حاصل کر رہی ہیں اسی تعلیم کیلئے اس سے قبل چوک اعظم اور لیہ کیلئے جانا پڑتا تھا اب ہم نے ایم پی اے مہراعجازاحمداچلانہ کے تعاون سے علاقہ کوگورنمنٹ گرلزڈگری کالج دیا ہم مزید علم کی شمع کو بجھنے نہیں دیں گے انھوں نے دی پنجاب سکول کو واٹرکولربطور عطیہ دینے کا بھی اعلان کیا اس موقع پر درمحمدہاشمی ،نزیراحمد دریزدانی نے بھی خطاب کیا ۔

panjab
رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپورٹر

Post Views: 33
Tags: dhori adah news
Previous Post

لیہ ۔ ورلڈ ٹی بی ڈے ، محکمہ صحت کی آگاہی واک، سیمینار

Next Post

ملتان گریژن میں یوم پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

Next Post

ملتان گریژن میں یوم پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ملکی ترقی کی سست روی میں ہم سب ذمہ دار ہیں ڈاکٹرپروفیسرظفرعالم ظفری panjabدھوری اڈہ (صبح پا کستان )علم لازوال دولت ہے علم کے بغیر کوئی معاشرہ اور ملک ترقی نہیں کرسکتا ،ملکی ترقی کی سست روی میں ہم سب ذمہ دار ہیں ڈاکٹرپروفیسرظفرعالم ظفری،پروفیسرگل محمد،پروفیسرفاروق حیات کا تقریب سے خطاب ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز یوم پاکستان کے موقع پر دھوری اڈہ میں دی پنجاب سکول میں ایک تقریب منعقد کی گئی تقریب میں بچوں کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے خاکے ڈرامے اور مختلف شو پیش کئیتقریب کے اختتام پر ڈاکٹر پروفیسر ظفرعالم ظفری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم لازوال دولت ہے کوئی بھی معاشرہ اور ملک علم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا انھوں نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں تقریب سے پروفیسرگل محمدنے خطا ب میں کہا کہ سب سے بڑی تربیت گاہ آپ کے گھر ہیں بعد میں سکول لیکن بدقسمتی سے ہم نے تمام تر ذمہ داری سکولوں پرڈال رکھی ہے ہم بچوں کو سکول بھیج کر ان کی نگرانی اچھے طریقہ سے نہیں کرپاتے ان کا چیک اینڈ بیلنس نہیں ہوتا پروفیسر فاروق حیات نے خطاب میں کہا کہ آج کے جدید دور میں لاہورکے برابرآپ کے دھی علاقہ میں تعلیم دی جارہی ہے آپ خوش قسمت ہیں کہ آپکو گھر میں ایسی تعلیم میسر ہے مہرنور محبوب میلوانہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں نے تعلیا8 کے حصول کیلئے چار ایکڑاراضی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بطور عطیہ دی جہا ں آج گرلز کالج موجود ہے جہان پر علاقہ کی بچیاں تعیلم حاصل کر رہی ہیں اسی تعلیم کیلئے اس سے قبل چوک اعظم اور لیہ کیلئے جانا پڑتا تھا اب ہم نے ایم پی اے مہراعجازاحمداچلانہ کے تعاون سے علاقہ کوگورنمنٹ گرلزڈگری کالج دیا ہم مزید علم کی شمع کو بجھنے نہیں دیں گے انھوں نے دی پنجاب سکول کو واٹرکولربطور عطیہ دینے کا بھی اعلان کیا اس موقع پر درمحمدہاشمی ،نزیراحمد دریزدانی نے بھی خطاب کیا ۔

panjab رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.