کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) شہر یوں محمد ندیم رحمانی ،چو ہدری شا ہد جبار ،خضر عبا س،ملک محسن ،محمد...
Read moreDetailsڈی پی او لیہ ممبران اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں لیہ(صبح پا کستان)ماہِ صیام کے حوالے سے مؤثر...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )چوتھا رستم لیہ و چیمپئن لیہ ڈی سی او دیسی کشتی کپ کے تین روزہ مقابلوں...
Read moreDetailsDPO لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس میں محکمانہ ترقی ،20کانسٹیبلان ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پر ترقی یاب،اہلکاران لوئرکورس کوالیفائیڈتھے،کاروائی کو شفاف بنانے...
Read moreDetailsfile foto کوٹ سلطان (صبح پا کستان) جام کلب والی بال بمقابلہ دائرہ والی بال کلب کے درمیان ریاض آباد...
Read moreDetailsڈاکٹر لبنی نذیر ڈی سی او لیہ (صبح پا کستان) یو تھ فیسٹول کے تحت طا لبا ت کی غیر...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب پروگرام قرات ،نعت خوانی ،تقاریرو مباحثوں میں نمایاں کادکردگی کے حامل طالب علموں...
Read moreDetailsکرور لعل عیسن (صبح پا کستان) ایس ڈی او میپکوکروڑ کی مدعیت میں درج ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن کی لوہار برداری نے تاریخی قبرستان کی مین گیٹ کے تکون...
Read moreDetailsڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء لیہ(صبح پا کستان)جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا ،مقدمات میں...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نالہ کریک میں پانی کی سطح میں اضافہ ،کچہ کی درجنوں بستیوں کا شہر سے زمینی راستہ منقطع ہونے کے قوی امکان ،تفصیل کے مطابق گذشتہ سیلاب میں کوٹ سلطا ن شہر اور کچہ کے مواضعات کا ملانے والا خونن پل ٹوٹ گیا تھا جس کے باعث کچہ کی درجنوں بستیوں کے سینکڑوں مکینوں کا شہر سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا جس سے نہ صرف اہل علاقہ بلکہ امدادی ٹیموں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا بعد ازاں ضلع انتظامیہ کی جانب سے زمینی رابطہ بحال کرنے کے لیے عارضی طور پر لوہے کا پل رکھا گیا مگر پانی خشک ہوتے ہی اسے بھی اٹھا لیا گیا پل کے اٹھا لیے جانے کے بعد اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت پل کے ساتھ بہنے والا نالہ کریک کے ساتھ مٹی لگا کا عارضی راستہ بنا لیا تھا مگر حکومتی بے حسی کے سبب اتنا عرصہ گزرنے کے باوجو پل کی تعمیر کی طرف کوئی توجہ نہ دی گئی اب نالہ کریک میں پانی کی سطح میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور نالہ کریک کے پانی کی سطح خونن پل کے مقام پر بنائے گئے کچے راستہ سے چند انچ نیچے ہے جس طرح سے نالہ کریک میں پانی کی سطح بلند ہو ر ہی ہے جس کے پیش نظرآنے والے چند دنوں میں کسی بھی وقت یہ پانی اس کچے راستہ کو عبور کر کے خونن نہر میں داخل ہو جائے گا اور ایک بار بھر کچہ کے کئی مواضعات کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہو جا ئے گا اہل علاقہ غلام صدیق،محمد عثمان ،محمد خالد ،نبی بخش ،محمد رمضان دستی ،محمد ارشد لٹی،محمد نواز چانڈیہ اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ خونن پل کے ساتھ بنائے گئے کچہ راستہ پر مٹی ڈال کر اس کو مزید بلند کیا جائے تاکہ نالہ کریک کا پانی خونن نہر میں نہ جا سکے اور کچہ کی درجنوں بستیوں کے سینکڑوں مکینوں کا شہر سے رابطہ بحال رہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر