کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان کی ہونہار طالبہ منہاج فاطمہ دختر امجد سعید سرگانی ایڈووکیٹ نے میٹر ک امتحان میں1082نمبر حاصل کر کے ڈیرہ ڈویژن میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے اس شاندار کامیابی اہلیان کوٹ سلطان ملک عبدالستار منجوٹھہ،ملک حفیظ اللہ ،اللہ نواز سرگانی ،محمد اسلم ملک ،عبدالطیف،عمر فاروق سرگانی ،ارشد سرگانی ،اعجاز کھوت اور دیگر کی جانب سے ہونہار طالبہء اس کے والدین اور اساتذہ کو مبارک باد پیش کی گئی ہے ۔
جب کہ سماجی کارکن ملک حفیظ اللہ منجوٹھہ کے بیٹے ملک علی شیر حیدر نے میڑک کے امتحان میں1040 نمبر لے کر نمایا ں پوزیشن حاصل کی ہے جس پرایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ ،پروفیسر سلیم ناصر ،چوہدری ارشاد احمد،ملک محمد اسلم ،فہیم احمد اور دیگر نے ان کو مبارک باد دی ہے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








