• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ فلڈ ۔ محکمہ صحت ،لائیو سٹاک ،1122 کو الرٹ رہنے کی ہدایت

webmaster by webmaster
جولائی 21, 2016
in First Page
0

pic 20-7-16لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں نشیبی علاقوں کو جانے والے روڈز ،دریا میں پانی کی صورت حال ،محکمہ صحت،لائیو سٹاک ،1122 ،کے ریلیف کیمپوں ،اور ممکنہ سیلاب سے نبرد آزما ہونے کے لیے محکموں کی پیشگی تیاریوں کے جائزہ کے لیے ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے سمرا نشیب میں پتن چانڈیہ سے دریائے سندھ کے دوسرئے کنارئے تک بستی سوبھے والی ،لوہانچ نشیب کا بوٹس کے ذریعے جائزہ لیااس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد تسلیم ہمراہ تھے ۔ڈی سی او لیہ نے اپروچ روٖڈ پبن والی (ڈاک روڈ) سے پٹن چانڈیہ روڈ کا جائزہ لیا اسی طرح انہوں نے پٹن چانڈیہ پر محکمہ صحت و لائیو سٹاک کے فلڈ ریلیف کیمپوں کا معائنہ کیا اور ادوایات ،ویکسی نیشن،مریضوں کے علاج معالجہ ،کے بارئے میں دریافت کیابعدازاں بوٹس کے ذریعے سوبھے والی ،لوہانچ نشیب کی دریا کے دوسرئے کنارئے تک کی آبادیوں کا جائزہ لیااور مکینوں سے ان کی خیریت ،علاج معالجہ اور خوراک و دیگر ضروریات اور فصلا ت کی صورت حال کے بارئے میں معلومات حاصل کی جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر محکمہ انہار کے حکام نے بتایا کہ دریا اپنے معمول کے مطابق چینل میں بہہ رہا ہے ۔ڈی سی او لیہ نے محکمہ صحت ،لائیو سٹاک ،1122،کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسی طرح الرٹ رہنے کی ہدایت کی ۔بعدازاں انہوں نے ٹیلی فون پر محکمہ روڈ کے حکام کو نشیبی علاقوں کی تمام اپروچ روڈ کو درست حالت میں رکھنے کے لیے ضروری اقدامات بروئے کار لانے کی ہدایت کی ۔

pic 20-7-16

Post Views: 10
Tags: layyah news
Previous Post

میٹرک امتحا نات میں کوٹ سلطان کے طلبا ؤ طالبات کا اعزاز

Next Post

AJK Elections 2016 Live Results: PML-N bags lead in polls

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

pic 20-7-16لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں نشیبی علاقوں کو جانے والے روڈز ،دریا میں پانی کی صورت حال ،محکمہ صحت،لائیو سٹاک ،1122 ،کے ریلیف کیمپوں ،اور ممکنہ سیلاب سے نبرد آزما ہونے کے لیے محکموں کی پیشگی تیاریوں کے جائزہ کے لیے ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے سمرا نشیب میں پتن چانڈیہ سے دریائے سندھ کے دوسرئے کنارئے تک بستی سوبھے والی ،لوہانچ نشیب کا بوٹس کے ذریعے جائزہ لیااس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد تسلیم ہمراہ تھے ۔ڈی سی او لیہ نے اپروچ روٖڈ پبن والی (ڈاک روڈ) سے پٹن چانڈیہ روڈ کا جائزہ لیا اسی طرح انہوں نے پٹن چانڈیہ پر محکمہ صحت و لائیو سٹاک کے فلڈ ریلیف کیمپوں کا معائنہ کیا اور ادوایات ،ویکسی نیشن،مریضوں کے علاج معالجہ ،کے بارئے میں دریافت کیابعدازاں بوٹس کے ذریعے سوبھے والی ،لوہانچ نشیب کی دریا کے دوسرئے کنارئے تک کی آبادیوں کا جائزہ لیااور مکینوں سے ان کی خیریت ،علاج معالجہ اور خوراک و دیگر ضروریات اور فصلا ت کی صورت حال کے بارئے میں معلومات حاصل کی جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر محکمہ انہار کے حکام نے بتایا کہ دریا اپنے معمول کے مطابق چینل میں بہہ رہا ہے ۔ڈی سی او لیہ نے محکمہ صحت ،لائیو سٹاک ،1122،کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسی طرح الرٹ رہنے کی ہدایت کی ۔بعدازاں انہوں نے ٹیلی فون پر محکمہ روڈ کے حکام کو نشیبی علاقوں کی تمام اپروچ روڈ کو درست حالت میں رکھنے کے لیے ضروری اقدامات بروئے کار لانے کی ہدایت کی ۔

pic 20-7-16

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.