• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ایس پی ٹریفک دن کے اوقات میں شہر سے ہیوی ٹریفک گزارنے بارے نوٹس لیں ، عوامی مطا لبہ

webmaster by webmaster
جولائی 21, 2016
in First Page
0

imageچوک اعظم (صبح پا کستان)دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک شہر کے اندر داخل ہونے لگی ،ہیوی ٹریفک کے دن کے اوقات میں شہر کے اندر داخل ہونے کی وجہ سے گھنٹوں رود بلاک رہتا ہے ،فتح پور روڈ اور ،ملتان روڈ پر لگائے گے بیرل پر کھڑے اہلکار دوسوروپے فی گاڑی لے کر شہر میں داخل ہونیکی اجازت دینے لگے ، لوگوں کے بلا وجہ چالان کرنا وطیرہ بنالیا ،ٹریفک پولیس کے رشوت خور عملے کو تبدیل کیا جائے تفصیل کے مطابق ٹریفک پولیس چوک اعظم کے اہلکاروں نے اوقات میں شہرمیں ہیوی ٹریفک گزرنے کی اجازت دینے لگے دن کے اوقات میں شہر سے ہیوی ٹریفک گزرنے کی وجہ سے گھنٹوں روڈ بلاک رہتا ہے ٹریفک اہلکاروں نے بلا وجہ شہرمیں موٹر سائیکلوں اورکاروں کے کاغذات مکمل ہونے کے باوجود چالان کر دیتے ہیں جب ان سے بلا وجہ چالان بارے پوچھا جائے تو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے چالان پورے کرنے ہیں ہمیں اوپر سے حکم ہے دوسری جانب ملتان روڈ اورفتح پورروڈ بائی پاسس پرلگائے گے بیرل پرتعینات ٹریفک پولیس کے اہلکاردن کے اوقات میں دوسوروپے فی ہیوی گاڑی لے کر شہر کے اندر داخل ہونے کی اجازت دے دیتے ہیں یہ ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ہم نے آفیسران کو بھی ان کا حصہ دینا ہوتا ہے دن کے اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک کے گزرنے کی وجہ سے گھنٹوں روڈ بلاک رہتی ہے یہاں تک کہ کئی مرتبہ تو ٹریفک کے رش میں مریضوں کے لے جانے والی ایمبولینسس بھی پھنس جاتی ہیں اہلیان چوک اعظم نے ایس پی ٹریفک سے مطالبہ کیا ہے کہ دن کے اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک گزارنے بارے نوٹس لیا جائے ۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

Post Views: 12
Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ ۔ پولیس کمپلینٹ سیل آن لائن ، جلدہی شہریوں کو آن لائن درخواست بھجوانے کی سہولت بھی فراہم ہو گی۔ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء ڈی پی او

Next Post

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کی میٹر ک کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو مبارک باد

Next Post

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کی میٹر ک کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو مبارک باد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

imageچوک اعظم (صبح پا کستان)دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک شہر کے اندر داخل ہونے لگی ،ہیوی ٹریفک کے دن کے اوقات میں شہر کے اندر داخل ہونے کی وجہ سے گھنٹوں رود بلاک رہتا ہے ،فتح پور روڈ اور ،ملتان روڈ پر لگائے گے بیرل پر کھڑے اہلکار دوسوروپے فی گاڑی لے کر شہر میں داخل ہونیکی اجازت دینے لگے ، لوگوں کے بلا وجہ چالان کرنا وطیرہ بنالیا ،ٹریفک پولیس کے رشوت خور عملے کو تبدیل کیا جائے تفصیل کے مطابق ٹریفک پولیس چوک اعظم کے اہلکاروں نے اوقات میں شہرمیں ہیوی ٹریفک گزرنے کی اجازت دینے لگے دن کے اوقات میں شہر سے ہیوی ٹریفک گزرنے کی وجہ سے گھنٹوں روڈ بلاک رہتا ہے ٹریفک اہلکاروں نے بلا وجہ شہرمیں موٹر سائیکلوں اورکاروں کے کاغذات مکمل ہونے کے باوجود چالان کر دیتے ہیں جب ان سے بلا وجہ چالان بارے پوچھا جائے تو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے چالان پورے کرنے ہیں ہمیں اوپر سے حکم ہے دوسری جانب ملتان روڈ اورفتح پورروڈ بائی پاسس پرلگائے گے بیرل پرتعینات ٹریفک پولیس کے اہلکاردن کے اوقات میں دوسوروپے فی ہیوی گاڑی لے کر شہر کے اندر داخل ہونے کی اجازت دے دیتے ہیں یہ ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ہم نے آفیسران کو بھی ان کا حصہ دینا ہوتا ہے دن کے اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک کے گزرنے کی وجہ سے گھنٹوں روڈ بلاک رہتی ہے یہاں تک کہ کئی مرتبہ تو ٹریفک کے رش میں مریضوں کے لے جانے والی ایمبولینسس بھی پھنس جاتی ہیں اہلیان چوک اعظم نے ایس پی ٹریفک سے مطالبہ کیا ہے کہ دن کے اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک گزارنے بارے نوٹس لیا جائے ۔ رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.