کوٹ سلطان (صبح پا کستان) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کی میٹر ک کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے تمام طلباء و طالبات کو مبارک باد ،ایم پی اے مہر اعجاز چلانہ کا کہنا تھا کہ طلباء ہمارا فخر ہیں حکومت تعلیم دوست پالیسیوں کے لیے شرح خواندگی میں اضافہ کے لیے ہر ممکن کو شش کر رہی ہے جس کے لیے لازم ہے کہ ہر فر د اپنے بچوں کو سکول بھیج کر حکومت کی تعلیم دوست پالیسیوں کا ساتھ دے ،اس موقع پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مہر اعجاز اچلانہ نے 1082 نمبر ز کے ساتھ ڈیرہ بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی سر زمین کوٹ سلطان سے تعلق رکھنے والی طلبہ منہاج فاطمہ دختر امجد سعید سرگانی کو بھی مبارک باد دی ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








