• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈی سی او لیہ نے طاہرہ شفیق چشتی کو ریلیو کرکے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب رپورٹ کرنے کا لیٹر جاری کر دیا

webmaster by webmaster
جولائی 22, 2016
in First Page
0
file foto
file foto

لیہ(صبح پا کستان)سابق ای ڈی او تعلیم مسز طاہرہ شفیق چشتی کی بطور پرنسپل اسلامیہ گرلز ہائی سکول لیہ تعیناتی کے سیکرٹری تعلیم کے آرڈرز کو ڈی سی او لیہ نے واپس لینے کا لیٹر سیکرٹری تعلیم پنجاب کو لکھ کر ریلیو کر دیا ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ کی طرف سے لکھے گئے لیٹر میں کہا گیا کہ طاہرہ شفیق چشتی کی بطور ای ڈی او تعلیم لیہ میں تعیناتی کے دوران ان پر کرپشن ،عہدہ کے ناجائز استعمال اور حکومتی پالیسی کے خلاف کام کرنے کی شکایات ہیں جن کی انکوائریز بھی چل رہی ہیں،طاہر شفیق چشتی کی بطور پرنسپل گورنمنٹ گرلز اسلامیہ سکول لیہ میں تعیناتی سے ضلع لیہ میں بہت سے مسائل جنم لے سکتے ہیں اس لئے ان کی تعیناتی ضلع لیہ سے باہر کی جائے۔ڈی سی او لیہ نے طاہرہ شفیق چشتی کو ریلیو کر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رپورٹ کرنے کا لیٹر جاری کردیا۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ نثار احمد خان ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر تعینات

Next Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس25جو لا ئی کو منعقد ہو گا

Next Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس25جو لا ئی کو منعقد ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
file foto
file foto

لیہ(صبح پا کستان)سابق ای ڈی او تعلیم مسز طاہرہ شفیق چشتی کی بطور پرنسپل اسلامیہ گرلز ہائی سکول لیہ تعیناتی کے سیکرٹری تعلیم کے آرڈرز کو ڈی سی او لیہ نے واپس لینے کا لیٹر سیکرٹری تعلیم پنجاب کو لکھ کر ریلیو کر دیا ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ کی طرف سے لکھے گئے لیٹر میں کہا گیا کہ طاہرہ شفیق چشتی کی بطور ای ڈی او تعلیم لیہ میں تعیناتی کے دوران ان پر کرپشن ،عہدہ کے ناجائز استعمال اور حکومتی پالیسی کے خلاف کام کرنے کی شکایات ہیں جن کی انکوائریز بھی چل رہی ہیں،طاہر شفیق چشتی کی بطور پرنسپل گورنمنٹ گرلز اسلامیہ سکول لیہ میں تعیناتی سے ضلع لیہ میں بہت سے مسائل جنم لے سکتے ہیں اس لئے ان کی تعیناتی ضلع لیہ سے باہر کی جائے۔ڈی سی او لیہ نے طاہرہ شفیق چشتی کو ریلیو کر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رپورٹ کرنے کا لیٹر جاری کردیا۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.