پولیس کلچر کی تبدیلی کی طرف ایک اور قدم ،شہریوں کی سہولیات کیلئے تھانوں میں جدیدکمپیوٹرائزڈفرنٹ ڈیسک کا قیام، پولیس...
Read moreDetailsآزادانہ ، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی اولین ذمہ داری ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرملک جا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) سابق ایم پی اے چوہدری اصغر علی گجر نائب امیر جماعت اسلامی پا کستان کے بھاءی...
Read moreDetailsشہریوں کو مال ومتاع سے محروم کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ہیں جلدہی ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرلیاجائے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) صوبائی وزیر براے اقدامات قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر...
Read moreDetailsضلع بھر کے ہزاروں کارکنان نے قصبہ پہاڑ پور پر صوبائی وزیر کا شاندار استقبال کیا ، پھولوں کی پتیاں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سات دسمبر کو نیشنل ووٹرز ڈے کے موقع پر سیمینار ٹی ایم اے ہال لیہ میں منعقدہوگا۔سیمینار کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیف منسٹر تحریری و تقریری مقابلہ جات میں ضلعی سطح کے مقابلے فوکل پرسن ڈی اوسیکنڈری ارشاد حسین...
Read moreDetailsہیلپ لائن ود انجم صحرا ئی الحمد للہ ۔۔ سال 2009-10 سے صبح پا کستان لیہ کا پروگرام " ہیلپ...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) ربیع الاول کے تمام تر جلوس کے راستوں پر پولیس اہلکار تعینات ہونگے جو جلوس...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsمسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین ضلع کو نسل کے لئے ملک عمر علی اولکھ امیدوار کنفرم
مسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین ضلع کو نسل کے لئے ملک عمر علی اولکھ امیدوار کنفرم ۔ یہ دعوی اولکھ گروپ کی جانب سے کیا جا رہا ہے یاد رہے کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مقا می سطح پر مسلم لیگ ن دو دھڑوں اولکھ گروپ اور سواگ گروپ میں منقسم ہے اولکھ گروپ کی سر براہی سا بق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ جب کہ سواگ کی سر براہی صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کر رہے ہیں ۔
اولکھ گروپ کو ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری ، صوبائی وزیر اعجاز احمد اچلانہ ، ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد جب کہ سواگ گروپ کو ایم پی اے قیصر خان مگسی اور سا بق ایم پی اے عبد الشکور سواگ کی حمایت حا صل ہے جب کہ تحریک انصاف کے ایم پی عبد المجید خان نیازی کے اراکین کی حمایت بھی سواگ گروپ کو حا صل ہو نے باتیں سننے میں آ رہی ہیں ۔سواگ گروپ کی جانب سے صاحبزادہ محبوب الحسن مسلم لیگ کی ٹکٹ کے امیدوار ہیں ۔۔
ملک عمر علی اولکھ سابق صوباءی وزیر ملک احمد علی اولکھ کے چھو ٹے بھاءی ہیں . عمر علی اولکھ اس سے قبل کروڑ ٹاءون کمیٹی کے چیئرمین اور ضلع کو نسل لیہ کے ممبر بھی رہ چکے ہیں ۔ آ گے آ گے دیکھئے ہو تا ہے کیا ؟