• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔نیشنل ووٹر ڈے کے مو قع پر سما جی شعور کی بیداری کے لئے واک اور سیمینار

webmaster by webmaster
دسمبر 8, 2016
in First Page
0

آزادانہ ، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی اولین ذمہ داری ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرملک جا وید اقبال
سیمینا رسے ملک اللہ وسایا ، نزہت یا سمین ایڈووکیٹ ،مہر محمد طفیل کلا سرہ ، فرید اللہ چوہدری ، محمد عمران ، ملک محمد یو نس کنجال ، زاہد واندر کا خطا ب
pic-from-layyah-07-12-2016aلیہ(صبح پا کستان)ملک میں آزادانہ ، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی اولین ذمہ داری ہے جس کے حصول کے لئے ووٹر ز کی بھر پور شمو لیت اور الیکٹرول سٹیک ہو لڈرز کا تعاون کلیدی اہمیت کا حا مل ہے جس کے لئے رائے عامہ کی شعوری بیداری کے سلسلہ میں آگا ہی مہم جا ری ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک جا وید اقبال نے نیشنل ووٹر ڈے کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ سیمینا رسے الیکشن آفیسر ملک اللہ وسایا ، نزہت یا سمین ایڈووکیٹ ،مہر محمد طفیل کلا سرہ ، فرید اللہ چوہدری ، محمد عمران ، ملک محمد یو نس کنجال ، زاہد واندر نے خطا ب کر تے ہو ئے شنا ختی کا ر ڈ کے حصول ، ووٹ کے اندراج ، حق رائے دہی کے استعما ل کے لئے ووٹ کی اہمیت جمہو ری کلچر کے فروغ کے لئے ٹرن آؤٹ میں اضافے ، خواتین کے ووٹ کے اندراج ، سول سوسائٹی کے ذریعے مو ثر آگا ہی ، میسنگ ووٹرز کے اندراج کے لئے معاشرے کے تمام طبقات کی ذمہ داریا ں ، جمہو ری نظا م کی مضبو طی کے لئے ٹرن آؤٹ میں بہتری کے لئے منتخب نما ئند وں کا متحرک و فعال ہو نا ،غیر سرکا ری تنظیمو ں کے ذریعے ووٹ ایسے قومی اما نت کی اہمیت سے عوام کو آگا ہی ، ڈسٹرکٹ ووٹر ایجو کیشن کمیٹی کی خدما ت ایسے امور کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہی دی اور الیکشن میں ووٹر کی زیا دہ سے زیا دہ شمو لیت کو جمہو ری نظام کی کا میا بی کی کنجی قرار دیا ۔ اور ٹرن آؤٹ کی کمی بیشی کی اہمیت اور جمہو ریت پر اس کے اثرات کے با رے میں آگا ہی دیتے ہو ئے کہا کہ سرکا ری اداروں اور معاشرے کے تمام طبقات کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ووٹر ز کو حق رائے دہی کے استعما ل کی اہمیت سے بھر پو ر آگا ہی دی جا ئے اور تمام متعلقہ سہو لیا ت کے ذریعے ووٹ کا اندراج یقینی بنا یا جا ئے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن نے پا نچ سالہ سٹریجک پلا ن مر تب کیا ہے جس کا اہم مقصد الیکٹر ول پراسس میں ووٹر ز کی زیا دہ سے زیادہ شمو لیت کو یقینی بنا نا ہے ۔سیمینار میں غیر سرکا ری تنظیمو ں و عام شہر یو ں ، سیا سی و سما جی کا رکنو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

pic-from-layyah-07-12-2016
نیشنل ووٹر ڈے کے مو قع پر سما جی شعور کی بیداری کے لئے واک ٹی ایم اے آفس سے نکا لی گئی جس کی قیا دت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک جا وید اقبال نے کی جس میں غیر سرکا ری تنظیمو ں کے مہر محمد طفیل ، مہر محمد زبیر ، الیکشن آفیسر ملک اللہ وسایا ، ملک قمر الزما ن کے علا وہ مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

pic-from-layyah-07-12-2016a

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ چوہدری اصغر علی گجر سابق ایم پی اےکے بھائی وفات پا گئے ۔ انا للہ و انا للہ و انا الیہ راجعون

Next Post

پولیس کلچر میں تبدیلی ۔ تھانہ صدر میں فرنٹ ڈیسک کاافتتاح

Next Post

پولیس کلچر میں تبدیلی ۔ تھانہ صدر میں فرنٹ ڈیسک کاافتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

آزادانہ ، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی اولین ذمہ داری ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرملک جا وید اقبال سیمینا رسے ملک اللہ وسایا ، نزہت یا سمین ایڈووکیٹ ،مہر محمد طفیل کلا سرہ ، فرید اللہ چوہدری ، محمد عمران ، ملک محمد یو نس کنجال ، زاہد واندر کا خطا ب pic-from-layyah-07-12-2016aلیہ(صبح پا کستان)ملک میں آزادانہ ، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی اولین ذمہ داری ہے جس کے حصول کے لئے ووٹر ز کی بھر پور شمو لیت اور الیکٹرول سٹیک ہو لڈرز کا تعاون کلیدی اہمیت کا حا مل ہے جس کے لئے رائے عامہ کی شعوری بیداری کے سلسلہ میں آگا ہی مہم جا ری ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک جا وید اقبال نے نیشنل ووٹر ڈے کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ سیمینا رسے الیکشن آفیسر ملک اللہ وسایا ، نزہت یا سمین ایڈووکیٹ ،مہر محمد طفیل کلا سرہ ، فرید اللہ چوہدری ، محمد عمران ، ملک محمد یو نس کنجال ، زاہد واندر نے خطا ب کر تے ہو ئے شنا ختی کا ر ڈ کے حصول ، ووٹ کے اندراج ، حق رائے دہی کے استعما ل کے لئے ووٹ کی اہمیت جمہو ری کلچر کے فروغ کے لئے ٹرن آؤٹ میں اضافے ، خواتین کے ووٹ کے اندراج ، سول سوسائٹی کے ذریعے مو ثر آگا ہی ، میسنگ ووٹرز کے اندراج کے لئے معاشرے کے تمام طبقات کی ذمہ داریا ں ، جمہو ری نظا م کی مضبو طی کے لئے ٹرن آؤٹ میں بہتری کے لئے منتخب نما ئند وں کا متحرک و فعال ہو نا ،غیر سرکا ری تنظیمو ں کے ذریعے ووٹ ایسے قومی اما نت کی اہمیت سے عوام کو آگا ہی ، ڈسٹرکٹ ووٹر ایجو کیشن کمیٹی کی خدما ت ایسے امور کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہی دی اور الیکشن میں ووٹر کی زیا دہ سے زیا دہ شمو لیت کو جمہو ری نظام کی کا میا بی کی کنجی قرار دیا ۔ اور ٹرن آؤٹ کی کمی بیشی کی اہمیت اور جمہو ریت پر اس کے اثرات کے با رے میں آگا ہی دیتے ہو ئے کہا کہ سرکا ری اداروں اور معاشرے کے تمام طبقات کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ووٹر ز کو حق رائے دہی کے استعما ل کی اہمیت سے بھر پو ر آگا ہی دی جا ئے اور تمام متعلقہ سہو لیا ت کے ذریعے ووٹ کا اندراج یقینی بنا یا جا ئے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن نے پا نچ سالہ سٹریجک پلا ن مر تب کیا ہے جس کا اہم مقصد الیکٹر ول پراسس میں ووٹر ز کی زیا دہ سے زیادہ شمو لیت کو یقینی بنا نا ہے ۔سیمینار میں غیر سرکا ری تنظیمو ں و عام شہر یو ں ، سیا سی و سما جی کا رکنو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

pic-from-layyah-07-12-2016 نیشنل ووٹر ڈے کے مو قع پر سما جی شعور کی بیداری کے لئے واک ٹی ایم اے آفس سے نکا لی گئی جس کی قیا دت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملک جا وید اقبال نے کی جس میں غیر سرکا ری تنظیمو ں کے مہر محمد طفیل ، مہر محمد زبیر ، الیکشن آفیسر ملک اللہ وسایا ، ملک قمر الزما ن کے علا وہ مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

pic-from-layyah-07-12-2016a

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.