• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ۔دن دیہاڑے 14لاکھ کی ڈکیتی ، ڈاکووں کی فا ئرنگ سے باپ بیٹا زخمی

webmaster by webmaster
دسمبر 8, 2016
in First Page
0

شہریوں کو مال ومتاع سے محروم کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ہیں جلدہی ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرلیاجائے گا ۔ڈی پی او

breaking-news1لیہ صبح پا کستان 125موٹر سا ئیکل سوار ڈاکو ایک بار پھر متحرک ۔ دن دہاڑے 14لاکھ کی ڈکیتی ۔ مزاحمت کر نے پر موٹر سائیکل سوارڈاکووں کی فائرنگ سے باپ بیٹا ذخمی ۔ تفصیل کے مطابق چک نمر150 کے رہاءشی سعید جو تہ جو مویشیوں کی خریدو فروخت کا کاروبار کرتا ہے آ ج صبح اپنے بیٹے اعجاز کے ہمراہ مقامی بنک سے چودہ لا کھ روپے کی خطیر رقم نکلوا کر اپنی گاڑی میں واپس جا رہا تھا جب ان کی گاڑی بہار موڑ سے کچھ فا صلہ پر چک نمر 139 کے قریب پہچی تو انہیں125 موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے روکا اور فا ئرنگ کر کے باپ بیٹے کو زخمی کر کے رقم لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

مضوب باپولیس کی جانب سے جاری ہو نے والے ہینڈ آ ؤٹ کے مطا بق علاقہ تھانہ سٹی میں راہزنی کی واردات،اطلاع پر ڈی پی اولیہ،ایس ایچ اوسٹی وپولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی ،ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل،شہریوں کو مال ومتاع سے محروم کرنے والے ملزمان کو جلدٹریس آؤٹ کرلیاجائے گا۔ڈی پی او لیہ۔تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ سٹی کی حدود میں بیوپاری سعیداحمد اپنے بیٹے اعجازاحمد اور اجمل کے ہمراہ ایم سی بی بینک سے رقم نکلواکر کارپرسوارہوکر اپنے گھر کی طرف جارہے تھے کہ 3نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے باپ او ربیٹے کو زخمی کردیااوراسلحہ کے زورپر نقدی چھین کر فرارہوگئے وقوعہ کی اطلاع پر ڈی پی اولیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء،ایس ایچ اوتھانہ سٹی فرحت رسول اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی کرائم سین یونٹ نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا جبکہ پولیس کی طرف سے مختلف شاہراہوں پر ناکہ بندی بھی کردی گئی ڈی پی اولیہ نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں انھوں نے کہا کہ شہریوں کو مال ومتاع سے محروم کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ہیں جلدہی ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرلیاجائے گا ۔پ بیٹے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا ہے جہاں ہسپتال ذرائع کے مطا بق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

Pakistan welcomes US offer for mediation on Kashmir dispute: FO

Next Post

PIA’s Islamabad-bound plane with 47 people on-board crashes near Havelian

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

شہریوں کو مال ومتاع سے محروم کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ہیں جلدہی ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرلیاجائے گا ۔ڈی پی او

breaking-news1لیہ صبح پا کستان 125موٹر سا ئیکل سوار ڈاکو ایک بار پھر متحرک ۔ دن دہاڑے 14لاکھ کی ڈکیتی ۔ مزاحمت کر نے پر موٹر سائیکل سوارڈاکووں کی فائرنگ سے باپ بیٹا ذخمی ۔ تفصیل کے مطابق چک نمر150 کے رہاءشی سعید جو تہ جو مویشیوں کی خریدو فروخت کا کاروبار کرتا ہے آ ج صبح اپنے بیٹے اعجاز کے ہمراہ مقامی بنک سے چودہ لا کھ روپے کی خطیر رقم نکلوا کر اپنی گاڑی میں واپس جا رہا تھا جب ان کی گاڑی بہار موڑ سے کچھ فا صلہ پر چک نمر 139 کے قریب پہچی تو انہیں125 موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے روکا اور فا ئرنگ کر کے باپ بیٹے کو زخمی کر کے رقم لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

مضوب باپولیس کی جانب سے جاری ہو نے والے ہینڈ آ ؤٹ کے مطا بق علاقہ تھانہ سٹی میں راہزنی کی واردات،اطلاع پر ڈی پی اولیہ،ایس ایچ اوسٹی وپولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی ،ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل،شہریوں کو مال ومتاع سے محروم کرنے والے ملزمان کو جلدٹریس آؤٹ کرلیاجائے گا۔ڈی پی او لیہ۔تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ سٹی کی حدود میں بیوپاری سعیداحمد اپنے بیٹے اعجازاحمد اور اجمل کے ہمراہ ایم سی بی بینک سے رقم نکلواکر کارپرسوارہوکر اپنے گھر کی طرف جارہے تھے کہ 3نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے باپ او ربیٹے کو زخمی کردیااوراسلحہ کے زورپر نقدی چھین کر فرارہوگئے وقوعہ کی اطلاع پر ڈی پی اولیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء،ایس ایچ اوتھانہ سٹی فرحت رسول اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی کرائم سین یونٹ نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا جبکہ پولیس کی طرف سے مختلف شاہراہوں پر ناکہ بندی بھی کردی گئی ڈی پی اولیہ نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں انھوں نے کہا کہ شہریوں کو مال ومتاع سے محروم کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ہیں جلدہی ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرلیاجائے گا ۔پ بیٹے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا ہے جہاں ہسپتال ذرائع کے مطا بق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.