• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

Help Line with Anjum Sehrai

webmaster by webmaster
دسمبر 6, 2016
in First Page
0

ہیلپ لائن ود انجم صحرا ئی
1-copyالحمد للہ ۔۔
سال 2009-10 سے صبح پا کستان لیہ کا پروگرام ” ہیلپ لائن ود انجم صحرائی” اپنے احساس و خد مت کے سفر کو کامیابی سے جاری رکھے ہو ئے ہے ۔
ہماری سماجی خد مات کی تر جیحات میں سماج اور معا شرے کے ان سفید پو ش لو گوں کے دکھ درد میں شریک ہو نا اور ان کے مسا ئل کے حل میں ان کی معاونت کرنا ہے جو کم وسائل اور کم آ مد نی کی وجہ سے معاشی و معاشرتی پریشا نیوں میں گھرے ہو تے ہیں لیکن وہ ضرورت مند ہو تے ہو ئے بھی نہ تو کسی کے آ گے ہاتھ پھیلاتے ہیں اور نہ ہی کسی سے سوال کر تے ہیں ۔
حالیہ شا ئع ہو نے والی ایک سر کاری رپورٹ کے مطا بق وطن عزیز پا کستان میں پانچ کروڑ سے زائد آ بادی خط غربت سے نیچے زند گی گزار رہی ہے یہ وہ محنت کش ہیں جن کی آ مد نی ایک ڈالر یعنی ایک سو روپے روزانہ سے کم ہے ۔
یہ خط غربت سے نیچے زند گی گذارنے والے کروڑوں انسان میرے اور آ پ کے آ س پا س پڑوس میں ہی رہتے ہیں ۔
اور سچی بات یہ ہے کہ اپنے آس پڑوس میں بسنے والولے غریب اور محروم لو گوں کی خبر گیری سے زیادہ اور کیا انسان دو ستی ہو سکتی ہے ۔
صبح پا کستان” ہیلپ لائن ود انجم صحرائی "کے توسط اپنے محدود وسائل میں یہ ذمہ داری نبھانے میں مصروف عمل ہے .۔ یہاں یہ بات بھی قا بل ذکر ہے کہ صبح پا کستان لیہ کا سماجی بھلائی کا یہ پروگرام نہ تو این جی او ہے اور نہ ہی کو ئی ویلفیئر سو سا ئٹی بلکہ اس پروگرام کے معاونین میں صبح پا کستان فیملی کے ممبران اور فیملی فرینڈز ہیں ۔
ہم” ہیلپ لائن ود انجم صحرائی” کے معاونین کے لئے حضور دعاگو ہیں کہ اللہ کریم ان کی تو فیقات میں اضا فہ فر ما ئے ۔ آ مین

1-copy
صبح پا کستان لیہ ۔03447139626
دفتر ۔ نزد بہاؤ الدین زکریا یو نیور سٹی بہادر سب کیمپس کچہری روڈ لیہ
email . subhepak.com .. web , subhepak.com

Post Views: 55
Tags: help line with anjum sehrai
Previous Post

ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان سے اراکین مرکزی میلاد کمیٹی کی ملاقات

Next Post

لیہ ۔چیف منسٹر تحریری و تقریری مقابلہ جات ،مضمون نویسی انگلش میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگر مل کی طا لبہ صدیقہ درانی کی پہلی پوزیشن

Next Post

لیہ ۔چیف منسٹر تحریری و تقریری مقابلہ جات ،مضمون نویسی انگلش میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگر مل کی طا لبہ صدیقہ درانی کی پہلی پوزیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ہیلپ لائن ود انجم صحرا ئی 1-copyالحمد للہ ۔۔ سال 2009-10 سے صبح پا کستان لیہ کا پروگرام " ہیلپ لائن ود انجم صحرائی" اپنے احساس و خد مت کے سفر کو کامیابی سے جاری رکھے ہو ئے ہے ۔ ہماری سماجی خد مات کی تر جیحات میں سماج اور معا شرے کے ان سفید پو ش لو گوں کے دکھ درد میں شریک ہو نا اور ان کے مسا ئل کے حل میں ان کی معاونت کرنا ہے جو کم وسائل اور کم آ مد نی کی وجہ سے معاشی و معاشرتی پریشا نیوں میں گھرے ہو تے ہیں لیکن وہ ضرورت مند ہو تے ہو ئے بھی نہ تو کسی کے آ گے ہاتھ پھیلاتے ہیں اور نہ ہی کسی سے سوال کر تے ہیں ۔ حالیہ شا ئع ہو نے والی ایک سر کاری رپورٹ کے مطا بق وطن عزیز پا کستان میں پانچ کروڑ سے زائد آ بادی خط غربت سے نیچے زند گی گزار رہی ہے یہ وہ محنت کش ہیں جن کی آ مد نی ایک ڈالر یعنی ایک سو روپے روزانہ سے کم ہے ۔ یہ خط غربت سے نیچے زند گی گذارنے والے کروڑوں انسان میرے اور آ پ کے آ س پا س پڑوس میں ہی رہتے ہیں ۔ اور سچی بات یہ ہے کہ اپنے آس پڑوس میں بسنے والولے غریب اور محروم لو گوں کی خبر گیری سے زیادہ اور کیا انسان دو ستی ہو سکتی ہے ۔ صبح پا کستان" ہیلپ لائن ود انجم صحرائی "کے توسط اپنے محدود وسائل میں یہ ذمہ داری نبھانے میں مصروف عمل ہے .۔ یہاں یہ بات بھی قا بل ذکر ہے کہ صبح پا کستان لیہ کا سماجی بھلائی کا یہ پروگرام نہ تو این جی او ہے اور نہ ہی کو ئی ویلفیئر سو سا ئٹی بلکہ اس پروگرام کے معاونین میں صبح پا کستان فیملی کے ممبران اور فیملی فرینڈز ہیں ۔ ہم" ہیلپ لائن ود انجم صحرائی" کے معاونین کے لئے حضور دعاگو ہیں کہ اللہ کریم ان کی تو فیقات میں اضا فہ فر ما ئے ۔ آ مین

1-copy صبح پا کستان لیہ ۔03447139626 دفتر ۔ نزد بہاؤ الدین زکریا یو نیور سٹی بہادر سب کیمپس کچہری روڈ لیہ email . subhepak.com .. web , subhepak.com

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.