لیہ(صبح پا کستان)چیف منسٹر تحریری و تقریری مقابلہ جات میں ضلعی سطح کے مقابلے فوکل پرسن ڈی اوسیکنڈری ارشاد حسین کی زیر نگرانی منعقد ہوئے۔ جس میں مضمون نویسی انگلش میں صدیقہ درانی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگر مل نے پہلی پوزیشن ،منہابی بی گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول نے دوئم جبکہ ملائکہ شریں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 101ایم ایل نے تیسری پوزیشن ،اردوتقاریر میں اجالا ریاض گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 377ٹی ڈی اے نے پہلی پوزیشن ،رمشاحمید گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگر مل نے دوسری پوزیشن ،جبکہ حبہ خان گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








