لیہ(صبح پا کستان)عوام کا تحفظ مقدس فریضہ ،پولیس کی یونیفارم نعمت اور امانت ہے ،یونیفارم میں ملبوس شخص امید کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں انڈور صفائی کے معاملات 20لاکھ روپے ماہانہ ٹھیکہ پر دے دیئے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر سید واجد علی شاہ کے والد انتقل کر گئے ۔ اناللہ و انا الیہ...
Read moreDetailsملتان( صبح پا کستان)اذان ہیومن رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام یونس پلازہ این ایل سی بائی پاس چوک پر انسانی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے طبی سہولیات کی موثر فراہمی کے سلسلہ میں ڈی ایچ کیو...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)بلدیاتی اداروں سے شہریوں کو یکساں طور پر مستفید کرنا اولین ذمہ داری ہے جس کے حصول کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)محکمہ صحت ضلع لیہ میں درجہ چہارم کی تقرریاں پسندیدہ ہسپتالوں میں آسامیاں کم پڑ جانے پر تقرر...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان)یونین کونسل کوٹ سلطان رورل کا اجلاس چیئر مین مہر سعید اچلانہ اور وائس چیئر مین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).پرنسپل پنجاب دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان شبنم حسیب نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsدھوری اڈہ (صبح پا کستان )دھوری اڈہ کے شہریوں کوصاف پانی پینے کیلئے بنائی گئی لاکھوں مالیت کی واٹرسپلائی ناکارہ بوسیدہ پائپ پھٹ گئے پانی کوجمع کرنے کیلئے بنائی گئی ٹینکیاں ٹوٹ پھوٹ گئی شہری صاف پانی پینے سے محروم واٹرسپلائی چالوکرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق دھوری اڈہ کے شہریوں کو صاف پینے کے پانی کیلئے بنائی گئی ماچھونہرکے کنارے لاکھوں مالیت سے بنائی گئی واٹرسپلائی ناکارہ ہوگئی ٹھیکدارنے ناقص اور غیرمیعاری میٹریل کا استعمال کیا پانی کوجمع کرنے کیلئے بنائی گئی ٹینکیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی بوسیدہ پائپ پھٹ گئے جس سے واٹرسپلائی ایک دن بھی نہیں چلی جس سے حکومت کے لاکھوں روپے ضائع ہوگئے مکینوں گل کرم ،ایوب الرحمان،ساہدخان،حبیب خان ،عبداللہ غوری،عیسام الدین،حاجی تاج خان،محمدرحیم خان،محمدسلیم اور حافظ نجم الدین کا کہنا ہے کہ جب سے واٹرسپلائی بنائی گئی ہے ایک دن کیلئے بھی نہیں چلی اور نہ ہی شہریوں کو پینے کا صاف پانی نصیب ہواہے بلکہ گورنمنٹ کے لاکھوں روپے ضائع ہوگئے ہیں انھوں نے ڈپٹی کمشنرلیہ سے تحقیقات کرتے ہوئے ٹھیکدارکے خلاف کاروائی اور واٹرسپلائی چالوکرنے کا مطالبہ کیا ہے
