لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے طبی سہولیات کی موثر فراہمی کے سلسلہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک معائنہ کیااور طبی سہولیات کا جائزہ لیااس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان نے ڈیوٹی روسٹر ،ادوایا ت کی فراہمی ان ڈور ،آوٹ ڈور مریضو ں کے داخلے و صحت صفائی کے بارے میں بریفنگ دی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










