لیہ(صبح پا کستان) صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمداقبال چنڑ لنگر اچلانہ میں صوبائی وزیر کے گھر آئے اور انہوں نے مرحومہ کے لیے اظہار تعزیت کیااور درجات کی بلندی و لواحقین کے صبر و جمیل کے لیے دعاکی گئی