• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں داخلہ کیلئیانٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے ہوں گے ۔ شبنم حسیب

webmaster by webmaster
جنوری 2, 2017
in First Page
0
دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں داخلہ کیلئیانٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے ہوں گے ۔ شبنم حسیب

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).پرنسپل پنجاب دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان شبنم حسیب نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں تعلیمی سیشن 2017-18میں داخلہ کیلئے دوسرا انٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے صبح ادارہ میں منعقد ہوگا جس کیلئے داخلہ فارم مفت حاصل کر کے 14جنوری تک ادارہ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں . پہلے انٹری ٹیسٹ میں شریک ہونے والی طالبات اس ٹیسٹ میں اہل نہیں ہو ں گی . انہوں نے بتایاکہ دوسرے انٹری ٹیسٹ کا مقصد کسی بھی وجہ سے شریک نہ ہونے والی طالبات کو موقع دینا ہے . انہوں نے بتایا کہ دوسرے انٹری ٹیسٹ کے بعد تعلیمی سیشن کیلئے پہلے اور دوسرے انٹری ٹیسٹ کے رزلٹ کو سامنے رکھتے ہوئے میرٹ مرتب کیاجائے گا. پرنسپل شبنم حسیب نے بتایاکہ سیلف فنانس کیلئے بھی دس سیٹیں مختص کر دی گئی ہیں ماہانہ 12000روپے کے ادائیگی پر طالبہ کو تعلیم ، خوراک ، یونیفارم، رہائش ، طبی او ر دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی .

Post Views: 29
Tags: DG khan news
Previous Post

میئر ڈیرہ غازی خان نہیں خادمِ شہر ڈیرہ غازی خان بن کر عوام کی توقعات پر پورا اتروں گا۔مئیر شاہد حمید خان چانڈیہ

Next Post

یونین کونسل کوٹ سلطان رورل کا اجلاس چیئر مین مہر سعید اچلانہ نے صدارت کی

Next Post
یونین کونسل کوٹ سلطان رورل کا اجلاس چیئر مین مہر سعید اچلانہ نے صدارت کی

یونین کونسل کوٹ سلطان رورل کا اجلاس چیئر مین مہر سعید اچلانہ نے صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).پرنسپل پنجاب دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان شبنم حسیب نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں تعلیمی سیشن 2017-18میں داخلہ کیلئے دوسرا انٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے صبح ادارہ میں منعقد ہوگا جس کیلئے داخلہ فارم مفت حاصل کر کے 14جنوری تک ادارہ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں . پہلے انٹری ٹیسٹ میں شریک ہونے والی طالبات اس ٹیسٹ میں اہل نہیں ہو ں گی . انہوں نے بتایاکہ دوسرے انٹری ٹیسٹ کا مقصد کسی بھی وجہ سے شریک نہ ہونے والی طالبات کو موقع دینا ہے . انہوں نے بتایا کہ دوسرے انٹری ٹیسٹ کے بعد تعلیمی سیشن کیلئے پہلے اور دوسرے انٹری ٹیسٹ کے رزلٹ کو سامنے رکھتے ہوئے میرٹ مرتب کیاجائے گا. پرنسپل شبنم حسیب نے بتایاکہ سیلف فنانس کیلئے بھی دس سیٹیں مختص کر دی گئی ہیں ماہانہ 12000روپے کے ادائیگی پر طالبہ کو تعلیم ، خوراک ، یونیفارم، رہائش ، طبی او ر دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.