• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یونین کونسل کوٹ سلطان رورل کا اجلاس چیئر مین مہر سعید اچلانہ نے صدارت کی

webmaster by webmaster
جنوری 3, 2017
in First Page
0
یونین کونسل کوٹ سلطان رورل کا اجلاس چیئر مین مہر سعید اچلانہ نے صدارت کی

کوٹ سلطان (صبح پا کستان)یونین کونسل کوٹ سلطان رورل کا اجلاس چیئر مین مہر سعید اچلانہ اور وائس چیئر مین رائے اقبال کھرل کی زیر صدارت منعقد ہو ا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین یوسی کوٹ سلطان رولر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی نظام کے فعال ہونے سے نمائندگان بہتر طریقے سے عوام کی خدمت کرسکیں گے اس موقع پر چیئر مین مہر سعید احمد اچلانہ نے ایم این اے اور ایم پی اے کے تعاون سے ابتدائی طور پر ہر ممبر کے علاقہ میں سڑک کی تعمیر کو یقینی بنانے کا اعلان بھی کیا اجلاس میں شامل کونسلر مہر اللہ وساویا کلاسرہ نے علاقہ کی تعمیر وترقی کے لیے چیئر مین کو مشورے بھی دیے اور علاقہ کی خدمت کا عزم دوہرایا اجلاس میں سکرٹری یونین کونسل کوٹ سلطان رورل مہر عامر کلاسرہ ،کونسلر مہر اللہ وسایا ،مہر خالد اقبال کلاسرہ،ملک عزیر کھرل،ڈاکٹر فیاض اچلانہ ،مہر خدابخش،جام غلام اکبر،مشتاق سپل،عصمت اللہ ،مقصود بی بی ،صغری بی بی ،سلیم خان گرمانی اور دیگر نے شرکت کی ۔

Post Views: 43
Tags: kotsultan news
Previous Post

دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں داخلہ کیلئیانٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے ہوں گے ۔ شبنم حسیب

Next Post

محکمہ صحت ضلع لیہ میں درجہ چہارم کی تقرریاں ، سفارش سے محروم بے روزگار امیدوار مایوسی کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

کوٹ سلطان (صبح پا کستان)یونین کونسل کوٹ سلطان رورل کا اجلاس چیئر مین مہر سعید اچلانہ اور وائس چیئر مین رائے اقبال کھرل کی زیر صدارت منعقد ہو ا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین یوسی کوٹ سلطان رولر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی نظام کے فعال ہونے سے نمائندگان بہتر طریقے سے عوام کی خدمت کرسکیں گے اس موقع پر چیئر مین مہر سعید احمد اچلانہ نے ایم این اے اور ایم پی اے کے تعاون سے ابتدائی طور پر ہر ممبر کے علاقہ میں سڑک کی تعمیر کو یقینی بنانے کا اعلان بھی کیا اجلاس میں شامل کونسلر مہر اللہ وساویا کلاسرہ نے علاقہ کی تعمیر وترقی کے لیے چیئر مین کو مشورے بھی دیے اور علاقہ کی خدمت کا عزم دوہرایا اجلاس میں سکرٹری یونین کونسل کوٹ سلطان رورل مہر عامر کلاسرہ ،کونسلر مہر اللہ وسایا ،مہر خالد اقبال کلاسرہ،ملک عزیر کھرل،ڈاکٹر فیاض اچلانہ ،مہر خدابخش،جام غلام اکبر،مشتاق سپل،عصمت اللہ ،مقصود بی بی ،صغری بی بی ،سلیم خان گرمانی اور دیگر نے شرکت کی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.