• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میئر ڈیرہ غازی خان نہیں خادمِ شہر ڈیرہ غازی خان بن کر عوام کی توقعات پر پورا اتروں گا۔مئیر شاہد حمید خان چانڈیہ

webmaster by webmaster
جنوری 2, 2017
in First Page
0
میئر ڈیرہ غازی خان نہیں خادمِ شہر ڈیرہ غازی خان بن کر عوام کی توقعات پر پورا اتروں گا۔مئیر شاہد حمید خان چانڈیہ

ڈیرہ غازی خان: ( صبح پا کستان ) ۔ میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کا پہلاتعارفی اجلاس زیرِ صدارت مئیر شاہد حمید خان چانڈیہ کی صدارت میں میونسپل ہال میں منعقد ہوا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب مئیر کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ نے کہا آج کا دن یقیناًمیرے لئے بہت سے اعتبار سے بے پناہ اہمیت کا حامل ہے کہ بطور میئر کارپوریشن حلف کی پاسداری ، مسلم لیگ (ن) کے قائدین جناب میاں محمد نواز شریف  وزیر اعظم پاکستان ،جناب میاں محمد شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب ،جناب حمزہ شہباز شریف رہنما مسلم لیگ (ن) اور میرے لئے نہایت واجب الاحترام گرامیِ قدر میرے بزرگ جناب ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ایم این اسے کا مجھ پر اعتبار اور شہر ڈیرہ غازی خان کی عوام کی خدمت کا بھروسہ یہ تمام وہ عوامل ہیں کہ جو آج میری زندگی میں ایک نئے سنگ میل کا تعین کررہےہیں ۔ اس موقع پر میں آپ سب کو یقین دلانا چاہتا ہوں اپنے پورے دورانیہ میں میئر ڈیرہ غازی خان نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں خادمِ شہرڈیرہ غازی خان بن کر قیادت اور اس شہر کے عوام کی مجھ سے وابسہ توقعات پر پورا اتروں گا انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اپنے پروردگار کی ذات پر کامل یقین ہے کہ وہ میری مدد فرمائے گا اور مجھے توفیق بخشے گا میری اور میری پوری ٹیم کی مشترکہ کاوشوں سے ڈیرہ غازی خان شہر کا شمار جلد ہی پنجاب کے ان شہروں میں کیا جائے گا جہاں کی صفائی، ستھرائی اپنی مثال آپ ہوگی۔ اس مقصد کے حصول کیلئے کارپوریشن ڈیرہ غازی خان کی حدود میں 90 روز کیلئے کلینگ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرتا ہوں۔ شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کیلئے ،انفراسٹریکچر کی بہتری کیلئے اور کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے ۔کارپوریشن کے تمام شعبہ جات کو فعال اورمؤثر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مئیر کا کہنا تھا اس دن کی مناسبت سے میں نہایت ہی کھلے دل اورکامل خلوص کے ساتھ معزز اپویشن اراکین سمیت معزز ایوان کے تمام دوستوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں تمام اختلافات کوبالائے طاق رکھ کر عوام ڈیرہ غازی خان اور شہر ڈیرہ غازی خان کیلئے ایک ہوجائیں اور مل جل کر عوامی توقعات پر پورا اُتریں کہ جو انہوں نےآپ کو اور مجھے مینڈیٹ کے ذریعے سونپی ہے اجلاس میں ڈپٹی میئر شیخ اسرار احمد ومعزز اراکین شیخ نقیب احمد، ملک فہیم امجد،شیر باز خان بزدار، ناظم الدین بزدار، ملک اے ڈی بھمبانی،حاجی خدا بخش کھوسہ، میاں سلطان محمود ڈاہا، ثمینہ سرور، زاہدہ پروین قریشی،سرمد سلیم کھوجہ، حافظ احمد ، حسن ایڈووکیٹ، محمد اسلم کھلول،ذوالقرنین لاشاری، سید دلاور حسین شاہ، محمد سرور صدیقی، محمد ظفر طاہر، محمد شاہد بغلانی، سید عمران شاہ،شیخ عمران حمید سنامی، سلیم الیاس،طیبہ عزیز،سلمی زہرا، ملک خالد محمودسمیت چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازی خان خالد محمود قمر ودیگر آفیسران نے شرکت کی۔
مئیر کارپوریشن ڈی جی خان کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلا حکم نامہ۔میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کے دفاتروں میں تمام تر خط و کتابت کے لئے اردو زبان کے استعمال کو لازمی قرار دیا۔ ہر سطح پر خط و کتابت اور محکمانہ امور سے متعلق تما م تر کاروائی ریکارڈ کا حصہ بنانے کے لئے قومی زبان اردو استعمال کی جائے گی۔نوٹیفیکشن جاری کردیا گیاہے۔

Post Views: 36
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ محکمہ صحت ضلع لیہ کے پہلے چیف ایگزیکٹو مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

Next Post

دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں داخلہ کیلئیانٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے ہوں گے ۔ شبنم حسیب

Next Post
دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں داخلہ کیلئیانٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے ہوں گے ۔ شبنم حسیب

دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں داخلہ کیلئیانٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے ہوں گے ۔ شبنم حسیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈیرہ غازی خان: ( صبح پا کستان ) ۔ میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کا پہلاتعارفی اجلاس زیرِ صدارت مئیر شاہد حمید خان چانڈیہ کی صدارت میں میونسپل ہال میں منعقد ہوا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب مئیر کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ نے کہا آج کا دن یقیناًمیرے لئے بہت سے اعتبار سے بے پناہ اہمیت کا حامل ہے کہ بطور میئر کارپوریشن حلف کی پاسداری ، مسلم لیگ (ن) کے قائدین جناب میاں محمد نواز شریف  وزیر اعظم پاکستان ،جناب میاں محمد شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب ،جناب حمزہ شہباز شریف رہنما مسلم لیگ (ن) اور میرے لئے نہایت واجب الاحترام گرامیِ قدر میرے بزرگ جناب ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ایم این اسے کا مجھ پر اعتبار اور شہر ڈیرہ غازی خان کی عوام کی خدمت کا بھروسہ یہ تمام وہ عوامل ہیں کہ جو آج میری زندگی میں ایک نئے سنگ میل کا تعین کررہےہیں ۔ اس موقع پر میں آپ سب کو یقین دلانا چاہتا ہوں اپنے پورے دورانیہ میں میئر ڈیرہ غازی خان نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں خادمِ شہرڈیرہ غازی خان بن کر قیادت اور اس شہر کے عوام کی مجھ سے وابسہ توقعات پر پورا اتروں گا انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اپنے پروردگار کی ذات پر کامل یقین ہے کہ وہ میری مدد فرمائے گا اور مجھے توفیق بخشے گا میری اور میری پوری ٹیم کی مشترکہ کاوشوں سے ڈیرہ غازی خان شہر کا شمار جلد ہی پنجاب کے ان شہروں میں کیا جائے گا جہاں کی صفائی، ستھرائی اپنی مثال آپ ہوگی۔ اس مقصد کے حصول کیلئے کارپوریشن ڈیرہ غازی خان کی حدود میں 90 روز کیلئے کلینگ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرتا ہوں۔ شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کیلئے ،انفراسٹریکچر کی بہتری کیلئے اور کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے ۔کارپوریشن کے تمام شعبہ جات کو فعال اورمؤثر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مئیر کا کہنا تھا اس دن کی مناسبت سے میں نہایت ہی کھلے دل اورکامل خلوص کے ساتھ معزز اپویشن اراکین سمیت معزز ایوان کے تمام دوستوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں تمام اختلافات کوبالائے طاق رکھ کر عوام ڈیرہ غازی خان اور شہر ڈیرہ غازی خان کیلئے ایک ہوجائیں اور مل جل کر عوامی توقعات پر پورا اُتریں کہ جو انہوں نےآپ کو اور مجھے مینڈیٹ کے ذریعے سونپی ہے اجلاس میں ڈپٹی میئر شیخ اسرار احمد ومعزز اراکین شیخ نقیب احمد، ملک فہیم امجد،شیر باز خان بزدار، ناظم الدین بزدار، ملک اے ڈی بھمبانی،حاجی خدا بخش کھوسہ، میاں سلطان محمود ڈاہا، ثمینہ سرور، زاہدہ پروین قریشی،سرمد سلیم کھوجہ، حافظ احمد ، حسن ایڈووکیٹ، محمد اسلم کھلول،ذوالقرنین لاشاری، سید دلاور حسین شاہ، محمد سرور صدیقی، محمد ظفر طاہر، محمد شاہد بغلانی، سید عمران شاہ،شیخ عمران حمید سنامی، سلیم الیاس،طیبہ عزیز،سلمی زہرا، ملک خالد محمودسمیت چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازی خان خالد محمود قمر ودیگر آفیسران نے شرکت کی۔ مئیر کارپوریشن ڈی جی خان کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلا حکم نامہ۔میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کے دفاتروں میں تمام تر خط و کتابت کے لئے اردو زبان کے استعمال کو لازمی قرار دیا۔ ہر سطح پر خط و کتابت اور محکمانہ امور سے متعلق تما م تر کاروائی ریکارڈ کا حصہ بنانے کے لئے قومی زبان اردو استعمال کی جائے گی۔نوٹیفیکشن جاری کردیا گیاہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.