• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ محکمہ صحت ضلع لیہ کے پہلے چیف ایگزیکٹو مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

webmaster by webmaster
جنوری 2, 2017
in First Page
0
ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ محکمہ صحت ضلع لیہ کے پہلے چیف ایگزیکٹو مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

لیہ(صبح پا کستان)صوبہ بھر کے اضلاع میں محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر تبدیلی،ای ڈی او صحت کا عہدہ ختم کرکے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ بنا دیا گیا،ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ محکمہ صحت ضلع لیہ کے پہلے چیف ایگزیکٹو مقرر،حکومت پنجاب کا نوٹیفیکیشن جاری،تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے نئے بلدیاتی سسٹم کے تحت محکمہ صحت ضلع لیہ ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ کا عہدہ تبدیل کرکے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا ہے سیکرٹری صحت حکومت پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ آج سے چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ صحت ضلع لیہ اپنا عہدہ آج سے سنبھال لیں گے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ضلع لیہ کے محکمہ صحت کے پہلے سی ای او ہونگے۔
حکومت پنجاب کے حکم نامے کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع بھر کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال،آر ایس سی،بی ایچ یوز اور ڈسپنسریوں کے انتظام انصرام اور دیگر معاملات کی دیکھ بھال کرے گی جبکہ پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال براہ راست محکمہ صحت حکومت پنجاب کے نگرانی میں اپنا کام سر انجام دیں گے۔

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

دفتر نہ ملنے پر اراکین یونین کونسل کوٹ سلطان کا احتجاجا سڑک پر اجلاس

Next Post

میئر ڈیرہ غازی خان نہیں خادمِ شہر ڈیرہ غازی خان بن کر عوام کی توقعات پر پورا اتروں گا۔مئیر شاہد حمید خان چانڈیہ

Next Post
میئر ڈیرہ غازی خان نہیں خادمِ شہر ڈیرہ غازی خان بن کر عوام کی توقعات پر پورا اتروں گا۔مئیر شاہد حمید خان چانڈیہ

میئر ڈیرہ غازی خان نہیں خادمِ شہر ڈیرہ غازی خان بن کر عوام کی توقعات پر پورا اتروں گا۔مئیر شاہد حمید خان چانڈیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان)صوبہ بھر کے اضلاع میں محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر تبدیلی،ای ڈی او صحت کا عہدہ ختم کرکے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ بنا دیا گیا،ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ محکمہ صحت ضلع لیہ کے پہلے چیف ایگزیکٹو مقرر،حکومت پنجاب کا نوٹیفیکیشن جاری،تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے نئے بلدیاتی سسٹم کے تحت محکمہ صحت ضلع لیہ ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ کا عہدہ تبدیل کرکے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا ہے سیکرٹری صحت حکومت پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ آج سے چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ صحت ضلع لیہ اپنا عہدہ آج سے سنبھال لیں گے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ضلع لیہ کے محکمہ صحت کے پہلے سی ای او ہونگے۔ حکومت پنجاب کے حکم نامے کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع بھر کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال،آر ایس سی،بی ایچ یوز اور ڈسپنسریوں کے انتظام انصرام اور دیگر معاملات کی دیکھ بھال کرے گی جبکہ پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال براہ راست محکمہ صحت حکومت پنجاب کے نگرانی میں اپنا کام سر انجام دیں گے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.