لیہ(صبح پا کستان) کوالٹی ایجوکیشن کے لیے تعلیمی اداروں میں پرائمری شعبہ سے ہی بہتری لایا جاناخصوصی اہمیت کا حامل...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور ظہور حسین نے پولیو مہم کے اجلاس کی صدارت کرتے...
Read moreDetailsلاہور( ما نیٹرننگ ڈیسک) پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے کرنل (ر) محمد ایوب خان نے اپنے عہدے صوبائی وزیر...
Read moreDetailsصبح پا کستان لیہ اور صبح پاک ڈاٹ کام کے لئے ڈیرہ غازیخان ،راجن پور ، مظفر گڑھ ، تونسہ...
Read moreDetailsلا ہور (مانیٹرننگ ڈیسک) بلدیاتی نظام کی بحالی کے بعد پنجاب حکومت کی طرف سے بیورو کریسی میں بڑے پیمانے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان )امریکہ میں بھی اردو ادب کے چاہنے والے بڑی تعداد میں موجود ہیں ،شعری...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ علاقے کی تعمیر وترقی ،نشیبی علاقوں کے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)سرمیں درد ،چکرآنایاچلتے وقت سانس کاپھولناجیسی علامات محسوس کریں تو فورا کسی ماہر کارڈیالوجسٹ سے رابطہ...
Read moreDetailsلیہ( عبد الرحمن فریدی سے )اتوارچھٹی کے روزبااثرقبضہ گروپ نے ڈپٹی کمشنر،ایس پی ہاؤسز لیہ کے سامنے وفاقی و صوبائی...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان )صدر پریس کلب چوک اعظم غلام رسول اصغر پر ہو نے والے قاتلانہ حملہ کے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان). معروف کالم نگار و سابق ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیرہ غازیخان احمد خان لغاری کے صاحبزادے ، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل محمد خان لغاری کے بھتیجے وقاص احمد خان لغاری کا ولیمہ گزشتہ شب منعقد ہوا جس میں رکن صوبائی اسمبلی منڈی بہاؤالدین؍ سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے پاکستان نورانی گروپ ، محفوظ شاہ مشہدی ،سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ ، رکن صوبائی اسمبلی سردار احمد علی خان دریشک ، اسامہ عبدالکریم ، میئر ڈی جی خان شاہد حمید خان چانڈیہ معروف کالم نگار سید ارشاد عارف ، سابق چیف سیکرٹری سندھ محمد اعجاز چودھری ، جج لیبر کورٹ ڈی جی خان شفیق الرحمن خان ، اسسٹنٹ کمشنرصدر ڈیرہ غازیخان اصغر مجید بلوچ ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ؍ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سیف الرحمن ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ریٹائرڈ ملک احمد بخش بھاپا ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ غلام عباس سومرو ، ڈائریکٹر لائیو سٹاک ملتان ڈاکٹر منصور احمد ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد ، ڈویژنل انجینئر زراعت ندیم چودھری، شاہد مشتاق ، میگزین ایڈیٹر نوائے وقت ملتان سلیم ناز اور دیگر معززین نے شرکت کی
