• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چھٹی کے روز بااثرقبضہ گروپ کی محکمہ ہاؤسنگ کی کمرشل پراپرٹی پر ناجائز قبضہ کی کو شش ۔ ایم پی اے کی مداخلت سے نا کام

webmaster by webmaster
جنوری 8, 2017
in First Page
0
لیہ ۔ چھٹی کے روز بااثرقبضہ گروپ کی محکمہ ہاؤسنگ کی کمرشل پراپرٹی پر ناجائز قبضہ کی کو شش ۔ ایم پی اے کی مداخلت سے نا کام

لیہ( عبد الرحمن فریدی سے )اتوارچھٹی کے روزبااثرقبضہ گروپ نے ڈپٹی کمشنر،ایس پی ہاؤسز لیہ کے سامنے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے ملکیتی بنکوں سے ملحقہ کروڑوں روپے مالیتی کمرشل پراپرٹی پردن دیہاڑے قبضہ کی واردات قانون نافذ کرنے والے چھٹی انجوائے کرتے رہے ایم پی اے لیہ نے موقع پر تعمیرات رکوادیں،تفصیل کے مطابق محکمہ ہاؤسنگ لیہ کی تقریباً10مرلہ کمرشل پراپرٹی جس پر ماضی میں بھی قبضہ کی دو مرتبہ کوششیں ہو چکی ہیں پر گذشتہ روز لیہ کے بااثر قبضہ گروپ نے نے کمرشل مارکیٹ کی تعمیرات شروع کردی ،دن دیہاڑے محکمہ کی سرکاری اراضی پر قبضہ کی اطلاع ہونے پر لیہ کے سرکاری اداروں نے حکومتی شخصیت کی مداخلت پر قبضہ کے خلاف کاروائی سے گریز کی حکمت عملی کو اختیار کئے رکھا،بعدازاں سرکاری کروڑوں روپے مالیتی اراضی پر قبضہ کی اطلاع ہونے پر ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد موقع پر پہنچ گئے تعمیرات کرنے والے کی ملکیت بارے ثبوت پیش نہ کرسکے تو ایم پی اے کے حکم پر محکمہ ہاؤسنگ لیہ کے اہکاران نے تعمیرات کو ختم کردیا۔قبضہ بارے سابق ضلع ناظم ملک غلام حیدر تھند نے قبضہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔غلام رسول اصغر پر قاتلانہ حملہ کے ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو بھر پور احتجاج کریں گے ۔ مہر ارشد حفیظ سمرا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ بلڈپریشر مریضوں کے لئے سبزی اور پھلوں کا استعمال سب سے بہترہے۔ڈاکٹر راشد منیر

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ بلڈپریشر مریضوں کے لئے سبزی اور پھلوں کا استعمال سب سے بہترہے۔ڈاکٹر راشد منیر

ڈیرہ غازیخان ۔ بلڈپریشر مریضوں کے لئے سبزی اور پھلوں کا استعمال سب سے بہترہے۔ڈاکٹر راشد منیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ( عبد الرحمن فریدی سے )اتوارچھٹی کے روزبااثرقبضہ گروپ نے ڈپٹی کمشنر،ایس پی ہاؤسز لیہ کے سامنے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے ملکیتی بنکوں سے ملحقہ کروڑوں روپے مالیتی کمرشل پراپرٹی پردن دیہاڑے قبضہ کی واردات قانون نافذ کرنے والے چھٹی انجوائے کرتے رہے ایم پی اے لیہ نے موقع پر تعمیرات رکوادیں،تفصیل کے مطابق محکمہ ہاؤسنگ لیہ کی تقریباً10مرلہ کمرشل پراپرٹی جس پر ماضی میں بھی قبضہ کی دو مرتبہ کوششیں ہو چکی ہیں پر گذشتہ روز لیہ کے بااثر قبضہ گروپ نے نے کمرشل مارکیٹ کی تعمیرات شروع کردی ،دن دیہاڑے محکمہ کی سرکاری اراضی پر قبضہ کی اطلاع ہونے پر لیہ کے سرکاری اداروں نے حکومتی شخصیت کی مداخلت پر قبضہ کے خلاف کاروائی سے گریز کی حکمت عملی کو اختیار کئے رکھا،بعدازاں سرکاری کروڑوں روپے مالیتی اراضی پر قبضہ کی اطلاع ہونے پر ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد موقع پر پہنچ گئے تعمیرات کرنے والے کی ملکیت بارے ثبوت پیش نہ کرسکے تو ایم پی اے کے حکم پر محکمہ ہاؤسنگ لیہ کے اہکاران نے تعمیرات کو ختم کردیا۔قبضہ بارے سابق ضلع ناظم ملک غلام حیدر تھند نے قبضہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.