چوک اعظم( صبح پا کستان )صدر پریس کلب چوک اعظم غلام رسول اصغر پر ہو نے والے قاتلانہ حملہ کے خلاف ضلع بھر کے صحا فیوں نے احتجاجی ریلی نکا لی ۔ ریلی کا آ غاز میو نسپل کمیٹی سے ہوا جو منی مینار پا کستان پر جا کر اختتام پذیر ہو ئی احتجاجی ریلی کی قیادت ڈسٹرکت پریس کلب کے صدر مہر ارشد حیظ سمرا ۔ صدر انجمن صحا فیان محسن عدیل اور رووف نفیسی نے کی ۔ احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہو ءے مہر ارشد حفیظ نے اس واقعہ کی پر زور م،ذمت کرتے ہو ءے کہا کہ اگر وقو عہ کے ملزمان کو ایک ہفتہ کے اندر گرفتار نہ کیا گیا تو ضلعی سطح پر بھر پور احتجاج کیا جاءے گا
احتجاجی ریلی میں چوبارہ ، دھوری اڈہ ، فتح پور ، کوٹ سلطان اور لیہ سمیت ضلع بھر کے صحافیوں کے علاوہ سیاسی سماجی کارکنوں اور سول سو سا ئٹی کے نما نیندوں نے بھر پور شر کت کی
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








