• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔صوبائی وزیر مہراعجاز احمد اچلانہ کی مختلف وفود سے ملاقاتیں ۔فداحسین شاہ مرحوم کی والدہ کی وفات پر لواحقین سے تعزیت

webmaster by webmaster
جنوری 8, 2017
in First Page
0
لیہ ۔صوبائی وزیر مہراعجاز احمد اچلانہ کی مختلف وفود سے ملاقاتیں ۔فداحسین شاہ مرحوم کی والدہ کی وفات پر لواحقین سے تعزیت

لیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ علاقے کی تعمیر وترقی ،نشیبی علاقوں کے روڈ کی بہتری ،حفاظی و سپر بندوں کو مضبوط بنانے ،تعلیم ،صحت ،زراعت کے شعبوں میں معیاری و جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے کروڑں روپے کی لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھاے جارہے ہیں ۔یہ بات انہوں نے کوٹ سلطان میں سیاسی و سماجی کارکنوں کے مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر کہی۔اس موقع پر چیئرمین یوسی سید فضل حسین شاہ اور ریاض علی میلوانہ ،وائس چیئر مین مہر سعید اچلانہ ،محمد اقبال کھرل کے علاوہ جام کرم الہی ،شیخ ارشد ،ظفر سہو،جام خاد م حسین ،عمران اچلانہ کے علاوہ دیگر شامل تھے۔اس موقع پرصوبائی وزیر سے وفود نے علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں ۔صوبائی وزیر نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی نشاندہی کے لیے کارکنوں کی معاونت و مشاورت کرنے اور وفد میں شامل افراد کو ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کے لیے خدمات سرانجام دینے کی ضرورت پر زور دیا۔اس موقع پر انہوں نے میونسپل افسران کو صحت وصفائی ،روشنی کے مناسب انتظامات کرنے کی بھی ہدایات دیں ۔صوبائی وزیر نے وفود میں شامل اراکین سے کہااُن کی تجاویز کو ہمیشہ اولیت دی جاے گی ۔
صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے احسان پوراور بیٹ وساوا کارلو والاو بکھری احمد خان کے علاقوں میں فداحسین شاہ مرحوم کی والدہ کی وفات پر لواحقین سے اسی طرح شیر محمد ،خادم حسین کانجو،نواب کارلو،ارشا د حسین سوہیہ کے عزیزوں کی وفات پر اظہار تعزیت کیااور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعائیں کیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے لوگوں کے مسائل بھی سنے ۔

Post Views: 41
Tags: layyah news
Previous Post

Panama leaks case will decide Pakistan’s future: Imran Khan

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ’’اداسی بڑھ رہی ہے ‘‘ کی تقریب رونمائی جلد ہو گی ۔پروفیسر حماد خان میرانی

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ ’’اداسی بڑھ رہی ہے ‘‘ کی تقریب رونمائی جلد ہو گی ۔پروفیسر حماد خان میرانی

ڈیرہ غازیخان ۔ ’’اداسی بڑھ رہی ہے ‘‘ کی تقریب رونمائی جلد ہو گی ۔پروفیسر حماد خان میرانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ علاقے کی تعمیر وترقی ،نشیبی علاقوں کے روڈ کی بہتری ،حفاظی و سپر بندوں کو مضبوط بنانے ،تعلیم ،صحت ،زراعت کے شعبوں میں معیاری و جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے کروڑں روپے کی لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھاے جارہے ہیں ۔یہ بات انہوں نے کوٹ سلطان میں سیاسی و سماجی کارکنوں کے مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر کہی۔اس موقع پر چیئرمین یوسی سید فضل حسین شاہ اور ریاض علی میلوانہ ،وائس چیئر مین مہر سعید اچلانہ ،محمد اقبال کھرل کے علاوہ جام کرم الہی ،شیخ ارشد ،ظفر سہو،جام خاد م حسین ،عمران اچلانہ کے علاوہ دیگر شامل تھے۔اس موقع پرصوبائی وزیر سے وفود نے علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں ۔صوبائی وزیر نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی نشاندہی کے لیے کارکنوں کی معاونت و مشاورت کرنے اور وفد میں شامل افراد کو ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کے لیے خدمات سرانجام دینے کی ضرورت پر زور دیا۔اس موقع پر انہوں نے میونسپل افسران کو صحت وصفائی ،روشنی کے مناسب انتظامات کرنے کی بھی ہدایات دیں ۔صوبائی وزیر نے وفود میں شامل اراکین سے کہااُن کی تجاویز کو ہمیشہ اولیت دی جاے گی ۔ صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہراعجاز احمد اچلانہ نے احسان پوراور بیٹ وساوا کارلو والاو بکھری احمد خان کے علاقوں میں فداحسین شاہ مرحوم کی والدہ کی وفات پر لواحقین سے اسی طرح شیر محمد ،خادم حسین کانجو،نواب کارلو،ارشا د حسین سوہیہ کے عزیزوں کی وفات پر اظہار تعزیت کیااور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعائیں کیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے لوگوں کے مسائل بھی سنے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.