لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)سب لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں اور پاناما کیس کے نتیجے میں...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) دنیا و آخر ت کی کامیابی اسوہ رسول ﷺ پر عمل پیرا ہونے میں عمل...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) معروف سماجی رہنماء سابق صدر ایپکا راجہ افتخار احمد بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں ۔ انا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )اے سی لیہ عابد کلیار نے کھادوں کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان). بزرگ صحافی گل بلوچ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ). رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق خان کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت شعبہ تعلیم...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ ظفراُللہ خان نے آج یہاں ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا جس کے دوران...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب فن اور ثقافت کے فروغ کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے . صوبہ بھر...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ بار ایسو ایشن کے ہو نے والے انتخابات میں مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خاتمے کے لئے محکمہ سول ڈیفنس خصوصی طور پر ٹیمیں تشکیل دیتے ہو ئے کا روائی عمل میں لا رہی ہے جس کے تحت دو مقدما ت کا اندراج کر نے کے علا وہ 12ریفلنگ کر نے والی ایجنسیوں کے خلاف چالان مر تب کیے گئے ہیں یہ با ت محمد یو نس انجم سول ڈیفنس آفیسر لیہ نے تحصیل چوبا رہ کے مختلف علا قوں میں ا چانک معائنہ کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر انہو ں نے سول ڈیفنس کی دفعات 285,اور286کے تحت دو آئل ایجنسیوں محمود الحسن عرف دلبر چانڈیہ اور سہیل احمد وڑائچ کے خلاف مقدما ت کا اندراج کر ایا گیا اسی طرح ری فلینگ کر نے اور آگ بجھا نے کے آلا ت نہ رکھنے کی بنا ء پر بھرلی اڈا چوبا رہ میں قیصر عباس ، زاہد عباس ، محمد شہباز ، قدیر خان کے خلاف چالا ن جبکہ چک نمبر 138ٹی ڈی اے کے محمد اشفاق ، رفیق آباد کے محمد زاہد ،ندیم نواز ، 90موڑ کے محمد آصف ، راشد اقبال اور لیہ سٹی کے اسرار احمد ، ذوالفقار علی و محمد نعما ن کے خلاف بھی چالا ن مرتب کر کے متعلقہ عدالت بھجوا دئیے گئے ہیں ۔ دوران معائنہ انہو ں نے دوکا نداروں کو ہدایت کی کہ وہ آگ بجھا نے والے آلا ت رکھنے کو یقینی بنا ئیں ۔