• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان .پاناما کیس نواز حکومت کو لے ڈوبے گا ۔ عمران خان

webmaster by webmaster
جنوری 17, 2017
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان .پاناما کیس نواز حکومت کو لے ڈوبے گا ۔ عمران خان

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)سب لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں اور پاناما کیس کے نتیجے میں قوم کو شریف مافیا سے نجات مل جائے گی ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نےڈیرہ غازی خان میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کہ سب لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں بلکہ لاہور والے بھی تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں، اللہ نے پاناما کیس میں نواز شریف کے خلاف سو موٹو نوٹس لے لیا ہے اور پاناما کیس کے نتیجے میں قوم کو شریف مافیا سے نجات مل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے قوم کا پیسہ چوری کر کے بیرون ملک اپنے بچوں کو منتقل کیا، شریف خاندان نے اسحاق ڈار کے ذریعے منی لانڈرنگ کی لیکن اللہ کی پکڑ میں آ گئے، اگر ہم کرپشن کے خلاف جنگ جیت گئے تو پاکستان بدل جائے گا، عوام تیار ہو جائیں کیونکہ نواز حکومت کا جلد خاتمہ ہونے والا ہے اور نیا پاکستنا بننے والا ہے، نیا پاکستان نظریے پر بنے گا، ایسا ملک بنائیں گے جہاں ایک عام آدمی کا بچہ سرکاری اسکول میں پڑھ کر ملک کا وزیر اعظم بن سکے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈیرہ غازیخان میں ہو نے والے تحریک انصاف کے جلسہ میں جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع کے لوگوں کی طرح ضلع لیہ سے بھی ضلعی صدر بشارت رند ھاوا ، ملک نیاز جکھڑ ، سجن خان تنگوانی کی قیادت میں کار کنوں نے بڑی تعداد میں شر کت کی

Tags: d g khan news
Previous Post

معاشرے کا اخلاقی انحطاط … ڈاکٹر عفت بھٹی۔

Next Post

جنوبی پنجاب کے عوام کی خوشحالی بہت عزیز ہے: شہباز شریف

Next Post
جنوبی پنجاب کے عوام کی خوشحالی بہت عزیز ہے: شہباز شریف

جنوبی پنجاب کے عوام کی خوشحالی بہت عزیز ہے: شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)سب لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں اور پاناما کیس کے نتیجے میں قوم کو شریف مافیا سے نجات مل جائے گی ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نےڈیرہ غازی خان میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کہ سب لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں بلکہ لاہور والے بھی تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں، اللہ نے پاناما کیس میں نواز شریف کے خلاف سو موٹو نوٹس لے لیا ہے اور پاناما کیس کے نتیجے میں قوم کو شریف مافیا سے نجات مل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے قوم کا پیسہ چوری کر کے بیرون ملک اپنے بچوں کو منتقل کیا، شریف خاندان نے اسحاق ڈار کے ذریعے منی لانڈرنگ کی لیکن اللہ کی پکڑ میں آ گئے، اگر ہم کرپشن کے خلاف جنگ جیت گئے تو پاکستان بدل جائے گا، عوام تیار ہو جائیں کیونکہ نواز حکومت کا جلد خاتمہ ہونے والا ہے اور نیا پاکستنا بننے والا ہے، نیا پاکستان نظریے پر بنے گا، ایسا ملک بنائیں گے جہاں ایک عام آدمی کا بچہ سرکاری اسکول میں پڑھ کر ملک کا وزیر اعظم بن سکے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈیرہ غازیخان میں ہو نے والے تحریک انصاف کے جلسہ میں جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع کے لوگوں کی طرح ضلع لیہ سے بھی ضلعی صدر بشارت رند ھاوا ، ملک نیاز جکھڑ ، سجن خان تنگوانی کی قیادت میں کار کنوں نے بڑی تعداد میں شر کت کی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.