• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جنوبی پنجاب کے عوام کی خوشحالی بہت عزیز ہے: شہباز شریف

webmaster by webmaster
جنوری 17, 2017
in First Page, جنوبی پنجاب
0
جنوبی پنجاب کے عوام کی خوشحالی بہت عزیز ہے: شہباز شریف

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کی خوشحالی بہت عزیز ہے، اس لیے فلاح عامہ کے منصوبوں پر پیشرفت کی نگرانی خود کررہا ہوں، فلاحی منصوبوں کی مخالفت کرنے والے ترقی اور خوشحالی کے دشمن ہیں۔

سٹی42 ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اویس لغاری نے ملاقات کی، ملاقات میں جنوبی پنجاب کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب میں متعدد میگا پراجیکٹس پر تیزی سے کام جاری ہے، ملتان میں میٹرو بس کا منصوبہ جنوبی پنجاب کی عوام کیلئے شاندار تحفہ ہے۔

ملاقات کے موقع پر رکن قومی اسمبلی اویس لغاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کیلئے بے مثال اقدامات کیے ہیں۔

Post Views: 33
Tags: urdu national news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان .پاناما کیس نواز حکومت کو لے ڈوبے گا ۔ عمران خان

Next Post

اولاد کے ’’لہو‘‘ میں حرام کمائی کا زہر مت گھولو .. تحریر: افضال احمد

Next Post
اولاد کے ’’لہو‘‘ میں حرام کمائی کا زہر مت گھولو ..   تحریر: افضال احمد

اولاد کے ’’لہو‘‘ میں حرام کمائی کا زہر مت گھولو .. تحریر: افضال احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کی خوشحالی بہت عزیز ہے، اس لیے فلاح عامہ کے منصوبوں پر پیشرفت کی نگرانی خود کررہا ہوں، فلاحی منصوبوں کی مخالفت کرنے والے ترقی اور خوشحالی کے دشمن ہیں۔

سٹی42 ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اویس لغاری نے ملاقات کی، ملاقات میں جنوبی پنجاب کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب میں متعدد میگا پراجیکٹس پر تیزی سے کام جاری ہے، ملتان میں میٹرو بس کا منصوبہ جنوبی پنجاب کی عوام کیلئے شاندار تحفہ ہے۔

ملاقات کے موقع پر رکن قومی اسمبلی اویس لغاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کیلئے بے مثال اقدامات کیے ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.